fb py itny sary bandy hain kabotr k shoqeen 🙈.
.
ithy hik v ni😓


میرے کزن کہتے کہ مونا ھو سکتا ھے کویی اپکے گھر جان بوجھ کے چھوڑتا ھو کبوتر😊😒۔
۔
۔
پر پھر وہ اڑ کیون جاتے دو دو تین تین گھنٹے اڑنے کے بعد پھر واپس ا جاتے 😒۔۔
۔
کسی کبوتر باز بھایی کو یہ بات پتا ہو تو پلیز ہیلپ کریے سوال ھے ایک
کسی کا غلطی سے کبوتر ا جاے تو الگ بات ۔
بٹ یہ دوسری دفعہ ھے ۔
میرے پسندیدہ کلر مین ہی کیون کبوتر ۔
ا رھے ۔
وہ بھی میرے ہی گھر 🙉🙊۔
بات کج عجیب ھے نا 😒۔
امی اکھنی جن ھونے😜😜😜😜😜😜
مین دمادم پہ اعلان کرتی ھون😜۔
کہ جس کے بھی کبوتر میرے گھر ا رھے ھین ۔
وہ شرافت سے ا کے واپس لے جاے😒۔
۔
ورنہ😒😒😒۔۔
۔
۔
مین رکھ لونگی ہان😅😅😅😜🙈🙈🙈🙈


خود جو پانچ روپے کی آئس کریم کھاتے تھے ۔
اج جانو کو دیکھانے کے لیے ادھار لے کے مہنگی آئس کریم کھاتے ھین 🙈😅😂۔
۔
امپریس کرنے کے لیے 😜🙈.
.
۔معاف کرنا سب اج کونی چپ کرنی مین نے 😀

بچپن مین بھی لڑکیاں بہت کیوٹ ھوتی ھین نا تو🙈🙈 ۔۔
انکو پیسے لینے کےلیے رونا نھین پڑتا 😅۔
۔
امی ابو شکل دیکھ کے ہی دے دیتے ۔
کہ یہ لے مر کھا رونا نھین😅😅😂🙈
بچپن مین جو لڑکے دو روپے کے لیے چار گھنٹے ٹانگین رگڑ رگڑ کے روتے تھے🙈۔۔
۔
اج وہ جانو کو شاپنگ لاکھوں کی کرانے کے سپنے دیکھا رھے😜😅😂۔
۔
ارے کملیوں سنو تو انکو جب دو روپے کویی نا دیتا تھا 😜😅۔
۔
یہ کنگلے لاکھ کدھر سے لایینگے😅
اج کل لڑکیاں لڑکیاں نا رہین ۔
لڑکے لڑکے نا رھے ۔
کج رہا تو کھیل جو کہ من پسند ھے ۔
سب کا ۔۔
ایک سے لو ۔
دوسرے سے شادی ۔
تیسرے سے وعدے ۔
چوتھے سے عشق
اور پانچواں ٹایم پاس ۔۔
نا صرف لڑکے ۔
لڑکیاں بھی کھلاڑی ھین بہت ہی اعلی قسم کی ۔
کچھ کے غیرت مر گیی ۔۔
کچھ کی شرم حیا۔
وڈے وڈے عاشق ۔۔
دمادم کے ۔۔
ایک فوٹو دیکھ کے ۔
بھیگی بلی بن جاتے یا ۔۔
۔
گلی مین بھاگتا🐶🐶🐶😅.
جو سچی ھوتے انکو شکل سے غرض نھین ھوتی سمجھی عقل کی اندھیوں 😅

بندوق کے دھویں کو پھونکیں مارنے والی او نا میرے گاوں اگ جلواونگی😅 ۔
۔
لگ پتا جانا دھواں سے ھونا 😅۔۔
وڈیاں تسی چالباز😅😂
جو پٹاخے کی اواز سن کے بے ھوش ھو جاتی ھین 🙈🙈۔۔۔
وہ بندوق کےساتھ سیلفی بنوا رہی ھین😅۔.
.
ہک وار چلی تے تساں تے مر ای جانا 😜

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ ۔
کویی ٹایم تو بتادے 😛

موبایل تو نھین گما بیٹھے😷😱😱😱😧
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain