ذہنی اذیت بتاون کیا ہوتی ھے ۔۔ ایک انسان کو نو بجے بات کرنے کا عادی بناو ۔۔ جب بن جاے تو اسے اگنور کردو اس ٹایم پہ بات نا کرو یہ ہوتی ذہنی اذیت۔۔ پھر اسکو شام مین بات کرنے کا عادی بناو ۔۔ پھر بات نا کرو ۔۔ وہ انتظار کرتا رھے یہ ہوتی اذیت۔ پھر اسکو رات مین بات کرنے کا عادی بناو ۔۔ پھر رات لیٹ لیٹ انا سٹارٹ کردو یہ ہوتی ذہنی اذیت۔۔ ۔ ۔۔ ایک انسان بیمار ھونا ڈاکٹر پرسکون رکھنے کے لیے دوایی دین ۔۔ اسکے ساتھ ایسا کرنا ظلم ہی ھے ۔۔ ایک تو اسکا ذہن پہلے ٹھیک نھین ہوتا فر انتظار اور وہ بھی لاحاصل ۔ اذیت نھین تو کیا ہوگا