کبھی کبھی کسی کو اسکے حال پہ چھوڑ دینا اچھا ھوتا ھے
مین ان ہی مراحل سے گزر رہی تکلیف بہت
۔۔
۔
مگر خوشی ھے کے کسی کے سر سے بلا ٹل گیی ۔۔
۔
ہان مین بلا ہی تو ہون 
جو کل تک بات نا کرنے سے لڑتے تھے اج
۔۔
تکلیف مین چھوڑ کے بھاگ چکے😇👏👏👏👏۔۔
۔
۔
قربان جاوں دشمنوں
ایک بات بتاوں مجھے نا میرے امی ابو نے بتایا کے جیسے تم ہماری بیٹی ھو۔۔
۔
ویسے ہی سب کی بیٹیاں ھوتی ھین عزت سب کی ایک جیسی ھوتی ھے ۔۔
۔
پھر یہ بھی کھا کے کسی کی عزت خراب کروگی نا تو خود کی بھی سلامت نھین رہتی ۔۔
۔۔
کیا اپ سب لڑکیوں کے امی ابو نھین ھین ۔۔
کے وہ بے ہودہ ۔
کاموں سے روک سکین۔۔
گندی پکچرز لگا کے سٹار بن چکی ھین ✋✋✋۔۔
لعنت
کبھی کبھی حیرانی ھوتی مجھے
۔۔
یہ لڑکیاں بڑے بڑے کالج اور یونیورسٹی کی تعلیم لے کے بیٹھی ھین ۔۔
۔۔
لگتا تو ایسا ھے کے کسی منڈی یا بازار سے خریدو فروخت سیکھ کے ایی ھین
۔۔
جذبات کی بے ہودہ نمایش کی
۔۔
سب سے بڑی بات مردوں کو خود ہی اپنی طرف بلانے کے اہتمام کر رکھے ھین۔۔
۔
کاش کے ان کالجوں اور یونیورسٹیوں مین
۔۔
۔۔
دینی تعلیم دی جاے یہ تعلیم تو صرف اور صرف بنت حوا کو بے حیا بے شرم اور
۔۔
بے ہودہ ہی کاموں کی ترغیب دے رھی
دمادم پہ چڑیلوں کا قبضہ ۔۔
۔
کچھ آدم زادیاں بھی سازش مین شریک۔۔
۔۔
براے مہربانی خود پہ ٠آیت الکرسی پڑھ کے دم کر لیا کرین
۔۔
۔۔
۔
تاکہ حملے سے محفوظ رھا جا سکے 😇😇😇😇۔۔
۔۔
سمجھدار لوگو کے لیے اشارہ کافی ھوتا ھے

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ

اج لایٹ والے ایسے لایٹ دے رھے جیسے ہم بچے ھون رو رھے ھون😕😕😕۔۔
۔۔
ایک منٹ اتی ھے فر بند😕۔۔
۔۔
جیسے بچوں کو کویی چیز دیکھا کے چپ کرا دیا جاتا😕😕😕😕۔۔
۔۔
ویسا ہی ہمارے ساتھ ھو رہا😕😕😕 ۔۔
۔۔
۔۔
۔
😜😜😜 بتانے کا مقصد یہ ھے کزن جی کے موبایل بھی چارج نھین 🙋🙋🙋🙋🙋 في أمان اللهْ
آ عید دے دن نزدیک گئے۔کجھ سوچیں ہا ڈھول رسائی دا
ہتھ جوڑ کے منت کریندا ہاں۔کر سلسلہ ختم جدائی دا
تینوں قاسم تحفے نہ دیواں۔کہڑا فائدہ سجنڑ کمائی دا
اوراں لسٹ بنڑا کے سینڈ کر مینوں ۔تینوں کے کجھ عید تے چاہی دا.😜😛😜😛..
..
.
🙋🙋🙋اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
دمادم والو اردو لکھا کرو 😳😳😏😏۔۔
۔۔
۔
انگلش مجھے نھین اتی😆😆😆😆😆😜😛🙈
kuj log asy b hain k post py coment na b krna ho to kr k swab zaror hasil krty hain😐😧✋😆😆😆✌😏..
..
..
.

کج لوگ ھوتے ھین نا ایسے مین بات نا کرون تو میرے دوستوں سے کہتے 😕😕 ۔۔
۔۔
مونا سے کھو نا بات کرلے😜😜😜۔۔۔۔
۔۔
۔
میرا بات کرنا کویی حکیم کی پھکی تھوڑی ھے 😕😕😕۔۔
۔
۔۔
جو سب کو تھوڑی تھوڑی دون😕😕🙋😜😄
"ارشاد باری تعالیٰ ہوا کہ "اے موسیٰ! آپ نے سنا نہیں کہ تیسری کشتی والوں نے کیا کہا انہوں نے میرے حکم کو تسلیم کیا تھا میری رحمت کو آواز دی تھی اور اس پر پورا توکل اور بھروسہ بھی کیا تھا
تو اِس لیے یہ کشتی میری رحمت کے طفیل بچ گئی کیونکہ جو بھی میری رحمت کے دروازے پر آ کر صدا دیتا ہے میں اسے نا امید نہیں کرتا ۔۔ حدیث میں آتا ہے کہ جب اللہ تعالیٰ نے مخلوقات کو پیدا فرمایا تو عرش پر لکھ دیا "میری رحمت، میرے غضب پر غالب ہے" (صحیح مسلم )
اے اللہ کے نبیؑ! جس طرح آپ سچے ہیں اس طرح اللہ کا حکم بھی اٹل ہے اسے کوئی نہیں بدل سکتا لیکن اللہ کی رحمت بھی تو ہے، ہم اس کی رحمت سے کیوں مایوس ہوں لہٰذا ہم اللہ کی رحمت پر بھروسہ کر کے آ رہے ہیں اور وہ اپنی رحمت کے صدقے میں ہمیں ضرور امن و سلامتی کے ساتھ کنارے پر پہنچا دے گا *کشتی والوں کا یہ جواب سن کر حضرت موسیٰ علیہ السلام خاموش ہو گئے جب کشتی باحفاظت کنارے آ لگی تو اللہ کے پیغمبرؑ سوچنے لگے کہ اللہ نے تین کشتیاں ڈوبنے کا فرمایا تھا دو تو ڈوب گئیں لیکن تیسری سلامتی کے ساتھ کنارے آ لگی ہے یہ، کیسے بچ گئی؟
اٹھی اور کشتی ڈولنے لگی سوار اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کرنے لگے اتنے میں ایک اور زبردست موج آئی اور کشتی کو اپنے ساتھ بہا کر سمندر کی تہہ میں لے گئی تھوڑی دیر میں ایک اور کشتی نظر آئی تو حضرت موسیٰ علیہ السلام نے انہیں بھی خبردار کیا اور کہا کہ "ذرا محتاط ہو کر آنا انہوں نے بھی پہلے والوں کی طرح جواب دیا کہ "جو کچھ ہونا ہے ہو کر رہے گا اور کشتی کو کنارے کی طرف لاتے رہے یہاں تک کہ ساحل کے قریب آتے آتے یہ کشتی بھی ڈوب گئی حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ کی حکمت کے بارے میں سوچوں میں محو تھے کہ انہیں ایک تیسری کشتی آتی دکھائی دی آپ نے حسبِ سابق اِس کشتی والوں کو بھی نصیحت کی کہ دیکھو! اللہ کا حکم آنے والا ہے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہوئے ذرا محتاط ہو کر آﺅ انہوں نے جواب میں کہا کہ اے اللہ کے نبیؑ!
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اللہ تعالٰی نے حکم دیا کہ "سمندر کی طرف جاﺅ وہاں تین کشتیاں ڈوبنے والی ہیں" حضرت موسیٰ علیہ السلام فوری حکمِ الہی کی تعمیل کرتے ہوئے سمندر کی جانب چل دیئے ساحل پُر سکون تھا بہت دور سے ایک کشتی آتی ہوئی دکھائی دی جو آہستہ آہستہ ساحل کی طرف بڑھ رہی تھی ابھی وہ کنارے سے کچھ ہی فاصلے پر تھی کہ حضرت موسیٰؑ نے آواز دی کہ "اے کشتی والو! اللہ کا حکم آنے والا ہے ہوشیار رہنا انہوں نے جواب دیا آپ جانتے ہیں کہ اللہ کے حکم کو کوئی نہیں ٹال سکتا ہم تو اس کے بندے ہیں جو حکم الہٰی کے پابند ہیں کشتی والے ابھی یہ بات کہہ ہی رہے تھے کہ اچانک ایک موج اٹھی اور کشتی ڈولنے لگی
*🎈غبارہ اپنے رنگ کی وجہ سے نہیں اڑتا بلکہ اس کے اندر جو گیس ہوتی ہے وہ اسے اڑاتی ہے۔۔۔۔ آپ غریب ہیں,کالے ہیں, گورے ہیں, شہری ہیں یا دیہاتی اس بات سے فرق نہیں پڑتا آپ کے اندر کی سوچ, لگن, جذبہ, تڑپ ہی آپ کو بلندی تک لے کے جاتی ہے☝️*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain