Damadam.pk
mona@ansare's posts | Damadam

mona@ansare's posts:

mona@ansare
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ

mona@ansare
 

🙋🙋🙋🙋🙋🙋في أمان اللهْ

mona@ansare
 

اپنے والدین کے قدموں میں بیٹھ کر ایک مرتبہ پھر کلمہ پڑھ کر اپنا تجدید ایمان کروائے. اگر ان سب شواہد کے بعد بھی عقل کام نہ کرے تو صرف اتنا سوچ لیجئیے گا کہ کیا ریاستِ مدینہ کی بنیاد رکھنے والوں نے بھی اتنے ہی یوٹرن لئیے تھے اور کیا استغفراللہ وہ بھی اپنی عوام سے ایسے ہی جھوٹ بولتے تھے؟
فیصلہ آپ کی عدالت میں.
آپ کے قیمتی وقت کا بہت شکریہ

mona@ansare
 

🔹جب عمران خان وزیراعظم ہو گا تو بارلے ملک سے لوگ پاکستان نوکریاں کرنے آئیں گے.
اور آج بیرون ملک مقیم بیچارے بیروزگار پاکستانیوں کے پاس اتنے بھی پیسے نہیں کہ وہ پی آئی اے کا ٹکٹ خرید کر اپنے ملک واپس آکر نان چھولے کی رہڑھی بھی لگا سکیں.
🔹اقتدار میں آنے سے پہلے کہتا تھا کہ ہم پاکستان کو ریاست مدینہ بنائیں گے.
اور اب کہتا ہے کہ دیکھیں میں زندگی کے تیس سال مغرب میں گزار کر آیا ہوں. مجھے پتہ ہے وہاں لوگ کیسے رہتے ہیں. ہمیں بھی چاہئیے کہ ہم مغرب والوں سے تہذیب سیکھیں.
ان سب شواہد کے بعد بھی اگر کسی کو لگتا ہے کہ یہ شخص سچا اور ایماندار ہے تو میرا مشورہ ہے کہ ایسا سوچنے والا شخص اپنے والدین کے قدموں میں بیٹھ کر ایک مرتبہ پھر کلمہ پڑھ کر اپنا

mona@ansare
 

آج اپنی حکومت کو تقریباً دو سال کا عرصہ بیت چکا مگر نہ وہ صبحیں رہی، نہ دوپہریں اور نہ راتیں. اور ایک دفعہ بھی کلبھوشن کی پھانسی کا ذکر نہیں کیا موصوف نے.
🔹شیخ رشید کو تو کبھی اپنا چپڑاسی بھی نہ رکھوں.
پھر اسی شیخ رشید کو ریلوے کا وزیر بنا دیا گیا.
🔹جب کسی ملک میں ٹرین ایکسیڈنٹ ہوتا ہے تو سب سے پہلے ریلوے کا وزیر استعفیٰ دیتا ہے.
ملکی تاریخ میں ریلوے کے سب سے زیادہ حادثے پچھلے دو سال میں شیخ رشید کے دور وزارت میں پیش آئے. ٹرینیں پٹری سے بھی اتری، آپس میں بھی ٹکرائی اور چلتی ٹرین میں آگ بھی لگی. مگر نہ کوئی وزیر بدلا نہ کسی نہ استعفیٰ دیا.
🔹جب عمران خان وزیراعظم ہو گا تو باہرلے ملک سے لوگ پاکستان نوکریاں کرنے آئیں گے.

mona@ansare
 

اور پھر پوری دنیا گواہ بنی کے ایک چور کو وزہراعطم نے خود لندن جانے کی اجازت دے دی. اور آج اس چور کی لندن میں بیتھے ایک فوٹو وایرل ہو جائے تو یوتھیوں کو یوں لگتا ہے جیسے حکومت گرنے کا وقت آچکا.
🔹ہم اقتدار میں آتے ہی پروٹوکول اور وی آئی پی کلچر کا خاتمہ کریں گے.
اور حکومت کے پہلے ہی ہفتے میں ہی قبلہ بنی گالہ سے پی ایم ہاؤس بھی ہیلی کاپٹر پہ جاتے تھے. صرف یہی نہیں بلکہ سی ایم پنجاب کا پروٹوکول بڑھا کر ڈبل کر دیا گیا.
🔹آپ دیکھیں گے کہ جب عمران خان وزیراعظم ہو گا تو دنیا گرین پاسپورٹ کی کتنی عزت کرے گی.
اور پھر پاکستان گرے لسٹ میں آنے کے بعد بھکاریوں کا ملک مشہور ہو گیا.
🔹نواز شریف کی کرپٹ حکومت کو چاہئیے بغیر کسی بین الاقوامی پریشر کے کلبھوشن کو فوراً پھانسی دی جائے

mona@ansare
 

🔹64 روپے لیٹر پیٹرول بیچ کر حکومت 20 روپے کرپشن سے اپنی جیب میں ڈال رہی ہے. پیٹرول کی اصل قیمت 45 روپے لیٹر بنتی ہے. یہ میرا اسد عمر آپ کو پیٹرول 45 روپے لیٹر پہ لا کر دکھائے گا.
پھر سب نے دیکھا کہ پیٹرول 120 روپے لیٹر تک گیا اور نہ اسد عمر رہا نہ 45 روپے لیٹر پیٹرول رہا. بلکہ آج پیٹرول پورے پاکستان کے پیٹرول پمپس سے ہی غائب ہے.
🔹ہم حکومت میں آتے ہی ڈالر کا ریٹ 60 روپے کر کے مہنگائی کا خاتمہ کر دیں گے.
آج ڈالر 170 روپے ہو چکا اور مہنگائی نے ملکی تاریخ کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دئیے. یہاں تک کہ لیموں 500 روپے کلو، شملہ مرچ 600 روپے کلو، ٹماٹر اور برائلر مرغی 400 روپے کلو تک فروخت ہوے.
🔹یہ حکومت تو بہت چھوٹی چیز ہے. اگر میری جان بھی چلی جائے ناں تو میں نے ان چوروں کو بھاگنے نہیں دینا. یہ میں اللہ سے وعدہ کر کے آیا تھا.

mona@ansare
 

🔹پی ٹی آئی کے دور حکومت میں کوئی بیروزگار نہیں رہے گا اور پہلے 90 دن میں ایک کروڑ نوکریاں دی جائیں گی.
آج ناں صرف اسٹیل ملز بلکہ دیگر کئی شعبہ جات کے ملازمین کو حکومت برطرف کر چکی اور بیروزگاری ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر ہے.
🔹آج میں جنوبی پنجاب کی عوام کے سامنے اس قرارداد پر دستخط کر رہا ہوں اور یہ قرارداد میرا آپ سے وعدہ ہے کہ اقتدار میں آنے کے 90 دن کے اندر اندر صوبہ جنوبی پنجاب بنا دیا جائے گا.
آج دو سال گزر چکے مگر وہی جنوبی پنجاب الگ صوبہ بننا تو دور بلکہ جنوبی پنجاب کی عوام صاف پانی پینے کو ترس رہی ہے. پورے جنوبی پنجاب کا سیوریج سسٹم فلاپ ہو چکا اور پورے جنوبی پنجاب کی تقریباً ہر گلی کا ایک گٹر لازمی بند نظر آئے گا

mona@ansare
 

پھر ایک اور تاریخ رقم ہوئی کہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ بھی اسی حکومت میں لیا گیا. یہی نہیں سعودیہ، قطر، چائینہ، ملائشیا اور امریکہ کے سامنے پوری قوم کے ہاتھ پھیلا کر بھیک منگوائی گئی اور آج بھی آپ گوگل پہ سرچ کریں "دنیا کا سب سے بڑا بھکاری" گوگل بھی عمران خان کی فوٹو سامنے لے آتا ہے.
🔹قطر سے واپس آکر ناں صرف سانحہ ساہیوال کے مجرموں کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا بلکہ پولیس کے محکمے میں اصلاحات سے ایک مثالی پولیس کا نظام قائم کیا جائے.
پھر پوری دنیا نے دیکھا کہ سانحہ ساہیوال کے تمام مجرموں کو باعزت بری کر دیا گیا. اور پولیس آج بھی نہتی عوام پر لاٹھیاں برساتی اور دندناتی پھرتی دکھائی دیتی ہے.

mona@ansare
 

🔹میں وزیراعظم بن کر صرف چار وزیر رکھوں گا.
آج ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کابینہ ایسے رکھی ہے جیسے وزیراعظم کو واقع ککھ نہیں پتہ.
🔹وزیراعظم بننے کے بعد پرائم منسٹر ہاؤس کے تمام ملازمین کو برطرف کر کے صرف 2 ملازم رکھوں گا.
اور پھر تاریخ رقم ہوئی کہ اسی پی ایم ہاؤس کے ملازمین کی تعداد ڈبل کر کے فورتھ فلور پر شراب اور شباب کی محفلیں منعقد ہونے لگیں.
🔹میں وزیراعظم بن کر پی ایم ہاؤس کو یونیورسٹی بنا دوں گا.
مگر وہی پی ایم ہاؤس حریم شاہ کا ڈیرہ بنا دیا گیا.
🔹مجھے شرم آتی ہے جب ہمارے ملک کے وزیراعظم کبھی سعودیہ، کبھی قطر اور کبھی امریکہ کے آگے ہاتھ پھیلاتے ہیں. کیا آپ سوچ بھی سکتے ہیں کہ عمران خان کسی سے بھیک مانگے گا. میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ اگر مجھے آئی ایم ایف سے قرضہ لینا پڑا تو میں خودکشی کر لوں گا.

mona@ansare
 

آج میں پوری قوم کو ایک بہت بڑا چیلنج کرنے جا رہی ہوں. عمران خان کی 22 سالہ جدوجہد سے لے کر الیکشن 2018تک اور الیکشن 2018 سے لے کے آج کے دن تک عمران خان کی کہی ہوئی کوئی ایک بات دکھا دیں جس پر عمل بھی ہوا ہو. ثبوت کے طور پر صرف چند ایک باتیں آپ کی نذر کر رہا ہوں.
🔹میں قسم کھاتا ہوں کبھی سیاست میں نہیں آؤں گا.
آج اس ملک کا سلیکٹڈ وزیراعظم ہے.
🔹دیکھیں حامد میں ایسا وزیراعظم کبھی نہیں بنوں گا جس کا ریموٹ اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں ہو.
آج کٹھ پتلی مشہور ہے.
🔹مشرف غدار کو آرٹیکل 6 کے تحت پھانسی دی جائے.
اور آج کہتا ہے کہ تین جنگیں لڑنے والا غدار کیسے ہو سکتا ہے.
🔹حامد میر میرا فیورٹ اینکر تھا، ہے اور رہے گا.
اور آج حامد میر غدار ابن غدار ہو گیا.
🔹میں وزیراعظم بن کر صرف چار وزیر رکھوں گا.

mona@ansare
 

آج میں پوری قوم کو ایک بہت بڑا چیلنج کرنے جا رہی ہوں. عمران خان کی 22 سالہ جدوجہد سے لے کر الیکشن 2018تک اور الیکشن 2018 سے لے کے آج کے دن تک عمران خان کی کہی ہوئی کوئی ایک بات دکھا دیں جس پر عمل بھی ہوا ہو. ثبوت کے طور پر صرف چند ایک باتیں آپ کی نذر کر رہا ہوں.
🔹میں قسم کھاتا ہوں کبھی سیاست میں نہیں آؤں گا.
آج اس ملک کا سلیکٹڈ وزیراعظم ہے.
🔹دیکھیں حامد میں ایسا وزیراعظم کبھی نہیں بنوں گا جس کا ریموٹ اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں ہو.
آج کٹھ پتلی مشہور ہے.
🔹مشرف غدار کو آرٹیکل 6 کے تحت پھانسی دی جائے.
اور آج کہتا ہے کہ تین جنگیں لڑنے والا غدار کیسے ہو سکتا ہے.
🔹حامد میر میرا فیورٹ اینکر تھا، ہے اور رہے گا.
اور آج حامد میر غدار ابن غدار ہو گیا.
🔹میں وزیراعظم بن کر صرف چار وزیر رکھوں گا.

mona@ansare
 

تیزبخار، کھانسی، شدید جسم درد، منہ کا کڑواپن اور سونگھنے، ذائقے کی حس ختم ہونے جیسی علامات تقریباً پورے پاکستان میں پھیل چکی ہیں۔ خدارا اپنی حفاظت کریں۔
*ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں*
*برف کا استعمال مکمل طور پر بند کردیں*
*جوشاندہ پئیں*
*بھاپ لیں*
*انڈے کھائیں*
*انجیر کھائیں*
*بادام کھائیں*
*مٹن سوپ پئیں، کالی مرچ ادرک ڈال کر*
*دیسی مرغی کا سوپ پئیں، کالی مرچ ادرک ڈال کر*
*کیلشیم کسی بھی صورت میں لازمی لیں*
*پانی کا استعمال زیادہ کریں* اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو
اس پیغام کو نظر انداز نہ کریں اور اس پر عمل پیرا ہو کر اپنی حفاظت کریں اور اپنے اہل وعیال کو کسی بڑے نقصان سے بچنے میں کردار ادا کریں
جزاکم اللہ خیراً کثیرا

mona@ansare
 

ایک سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط ہر بتایا کہ سرکاری ہسپتالوں میں حکومتی آرڈر دیئے گئے ہیں کہ 28 مئی 2020 سے جو بھی مریض ہسپتال لایا جائے اسے کرونا کے کھاتے میں ڈالتے جائیں. صرف ایکسیڈنٹ اور ظاہری بڑے زخم والے مریضوں کو علاج کر کے واپس بھیج دیا جائے. اس کے علاوہ نزلہ، زکام، کھانسی، بخار، اور دیگر معمولی بیماریوں والے مریضوں کو زبردستی کرونا کے مریضوں میں شامل کر دیا جائے..
اس لیے عوام سے درخواست ہے کہ سرکاری ہسپتالوں کا رخ نہ کریں. کسی اچھے اور جاننے والے ایمان دار ڈاکٹر سے اس کے گھر ہی علاج کروا لیں. تاکہ آپ کرونا سازشوں کا شکار نہ بن جائیں...
اس میسج کو اتنا عام کریں کہ ہر شہری اس میسج سے باخبر ہو سکے.

بیشک توبہ کرنے کی  اللہ ہی توفیق دیتا ھے
m  : بیشک توبہ کرنے کی اللہ ہی توفیق دیتا ھے - 
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
m  : اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ - 
بابا بلھے شاہ
m  : بابا بلھے شاہ - 
mona@ansare
 

بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔
خاوند: اللہ کی امان ہو، سب کو میرا سلام کہنا۔
بیوی: تم تو مجھ سے جان ہی چھڑانے کیلیئے بیٹھے ہوتے ہو۔
خاوند: لا حول ولا قوة الا بالله

بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔
خاوند: آج ادھر ہی رہو میرے ساتھ، کسی اور دن چلی جانا۔
بیوی: تم تو بس مجھے ہر وقت اسی گھر میں قید ہی رکھنا چاہتے ہو۔
خاوند: لا حول ولا قوة الا بالله

بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔
خاوند: جیسے تمہیں اچھا لگے۔
بیوی: تو گویا میرا ہونا نہ ہونا تمارے لیئے ایک برابر ہے۔
میری تو کوئی اہمیت ہی نہیں ہے اس گھر میں۔
خاوند: لا حول ولا قوة الا بالله
.d1 😃😄.. to kasa lg rha lockdown shadi shuda bhai .d1

ماشاءالله 
سبحان الله
m  : ماشاءالله سبحان الله - 
mona@ansare
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ