جب ہم ہم ہر کسی کو دستیاب ھوتے ھین تو
اپنی اہمیت کھو دیتے ھین
مگر جب وہی لمحے
ہم اپنون کے ساتھ گزارتے ھین تو ہم
ابہت سی دعایین خوشیان حاصل کر لیتے ھین سو کوشش کرین فایدے والے کام کرین
🙈🙈🙈🙈🙈🙈
حد ھے ویسے ٹھرکی پن اور بے غیرتی کی
کل تک عہد وفا والی دعا کا چرچا تھا
ھر کویی اسکے لیے کج بھی کرنے کو تیار تھا اور اج کل حلیمہ
😒😒 حد ھے جی
حلیمہ سلطان پہ فدا ھونے واے وڈے
زرا یہ بھی چیک کرلین
کے اسکے انداز کیا ھین
جیسے وہ اپنی لایف گزار رہی ویسی برداشت کر پاوگے
ڈرامہ تو کج دن کا ھے ختم ہو جانا ھے
پوری زندگی اپنی بیوی کو غیر مردوں کے ساتھ
کام کرتے اٹھتے بیٹھتے
غیرت گوارہ کرلے گی
اپ سب کی 😒😒
🙋🙋🙋اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
جتنی مین میٹھی نظر اتی ھون اتنی مین ہون نھین
اور جتنی کڑوی نظر اتی ھون
ویسی مین بلکل 💯 ھون
جسے مسلہ ھے
پریشانی ھے
بیشک وہ مجھ سے دس قدم کے فاصلے پہ رھے
نا مجھے جھوٹ برداشت ھے نا دھوکا
پیار محبت کے ڈرامے
ہمارے ہان نھین چلتے
مان باپ جھان رشتہ کردین
اسی گھر کو جنت بنانا سیکھایا گیا ھے مجھے
یہ پیار محبت کے ڈرامے سے مین زرا بھی امپریس نھین ہوتی یہ حرام کام اپ ہی جاری رکھیے مجھے دور رہنے دیجیے میرے لیے میرے اللہ نے بہترین جوڑ بنایا ھوگا
بہترین ہمسفر چنا ھوگا
اللہ حافظ اللہ اپ سب کے دل کی مرادین پوری کرے
مین اپنے اللہ کا شکر کیسے ادا کرون
جب مین بھٹکنے لگی اسنے بچایا
جب مین مایوس ھونے لگی اسنے وسیلہ بنایا
جب میرا رشتوں سے اعتبار اٹھ گیا
اللہ نے مجھے وہ رشتے عطا کیے
جو مجھ سے پیار کرتے
میری مرضی کو اہمیت دیتے
مجھے اعتبار کرنا سیکھاتے
رھے مین بہت جگہ بھٹکی مگر اللہ نے کبھی گرنے نا دیا
اللہ پاک ان تمام رشتون کو سلامت رکھے
جو میری مشکلات اسان کرنے والے بنے
اللہ ان سب کو دنیا اخرت کی ڈھیرون کامیابیاں نصیب فرماے
بھایی بہنوں کی جان اور مان ھوتے ھین اللہ پاک سب کے بھاییون کو سلامت رکھے 😍😍😍😍
میرا نکا سا بھایی B 😎
مزاق والی پوسٹ کر دینے سے بندہ
کویی مر تو جاتا نھین
😛 کسی روتے انسان کو ہنسانے کا سبب بن جاتا ھے اس لیے پوسٹ کرو بٹ
سارا ہی مزاق نا ہو نا سچ بھی ھو
جیسے کے امی سے ڈانٹ پڑی ھو
ابو سے چپل
بھایی سے تھپڑ
سسٹر سے چمچ😜😜💯

ماہی اج کل کن ہواوں مین ہو نا کویی اتا نا پتا
پوسٹ پڑھ کے زرا انا تو مرمت کرنی اپکی😜😛😛😛
ٹیچرز کو کس کس نے دیوانہ کیا
🙋🙋 مین انکو اپنے ھاتھ کے کھانے بنا کے کھلاتی تھی وہ اب بھی کہتی ھین بنا کے دے جاو جھان بھی ھو🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
کس کس کا رابطہ ھے ابھی تک اپنی ٹیچرز سے😛😛🙋🙋🙋
مجھے کسی فالورز کی ضرورت نھین نا مجھے کویی میڈل مل جانا ھے
اس لیے سب
ان فالو کرییے میری لایف مجھے اپنے طریقے سے گزارنے دیجیے
میری لایف مین مجھے
سمجھانے بتانے اور اچھا برا کہنے کی ذمے داری میرے والدین نے اٹھا رکھی ھے
اپ خود کو سیٹ کرلو مین الحَمْد للهْ سیٹ ھون
مین جو بھی بات کرون اسکی ذمے دار مین خود ہون
لڑکون کو برا بھلا کہتی ھون تو ضروری نھین اپ وکالت کو تشریف لاین
مجھے بھی اللہ نے عقل دی ھین انکھین دی ھین مین بھی دیکھ سکتی ھون سب
اور لڑکیون کو برا کہتی ھون
تو اسکے لیے ضروری نھین کے اپ ایموجیز لگا کے خوشی کا اظہار کرین
وہ بھی انسان ہی ھین
براے مہربانی
اپنی یہ ہر معاملے مین اڑ جانے والی ٹانگ کو کٹوا ڈالیے ورنہ مین کاٹنا جانتی بھی ہون
اور کاٹ سکتی بھی ھون
براے مہربانی
مجھ سے بحث یا فضول گویی کے لیے پوسٹ پہ انے کی زحمت مت کرین
ایی ڈی میری ھے
مین نے اپنے ھاتھون سے بنایی
اپکا کویی نقصان نھین کیا
نا اپسے کچھ لیا تو مجھ پہ میری پوسٹ پہ اپنا حق مت سمجھیے دور رہیے خوش رہیے اور رہنے دیجیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain