*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭼﻤﮍﮮ ﮐﺎ ﺟﻮﺗﺎ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺑﻨﺎﯾﺎ ؟
ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻗﻠﻢ ﺳﮯ ﮐﺲ ﻧﮯ ﻟﮑﮭﺎ ؟
ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﻝ ﮐﺲ ﻧﮯ ﻣﻨﮉﻭﺍﺋﮯ؟
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮔﯿﮩﻮﮞ ﮐﯽ
ﮐﺎﺷﺖ ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﯽ؟
ﺳﻮﺍﻝ* : .- ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺷﮩﺎﺩﺕ ﮐﺲ ﮐﯽ
ﮨﻮﺋﯽ ؟
ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺷﺎﻋﺮ ﮐﻮﻥ ﮨﻮﺋﮯ ؟
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﻣﮑﮧ ﮐﯽ ﺳﺮﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺑﻠﻨﺪ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ
ﮐﺲ ﻧﮯ ﭘﮍﮬﺎ ؟
*ﺳﻮﺍﻝ : -* ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﺲ ﻧﮯ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﺎ ؟
*ﺟﻮﺍﺏ : -* ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺳﺪ ﺑﻦ ﺟﺮﺍﺭﻩ ﻧﮯﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﺎ .
*ﺳﻮﺍﻝ : -* ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ
ﮐﺲ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮﮔﺎ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺧﻮﻥ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮ ﮔﺎ .
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﻧﻌﻤﺖ ﺍﭨﮭﺎﺋﯽ
ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺷﮩﺪ .
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﻔﺘﯽ ﮐﻮﻥ ﮨﻮﺋﮯ ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮ ﺑﮑﺮ ﺻﺪﯾﻖ ﺭﺿﯽ ﺍﺍﻟﻠﻪ ﻋﻨﮧ .
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﯿﺲ ﺭﻛﺎﺕ ﺗﺮﺍﻭﻳﺢ ﺑﺎ ﺟﻤﺎﻋﺖ
ﮐﺲ ﻧﮯ ﺭﺍﺋﺞ ﮐﯽ ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺍﻋﻈﻢ ﺭﺿﯽ ﺍﺍﻟﻞ ﻋﻨﮧ .
*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺭﺍﮦ ﺧﺪﺍ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ
ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﮐﺲ ﻧﮯ ﻧﮑﺎﻟﯽ ؟
*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺯﺑﯿﺮ ﺑﻦ ﺍﻭﻭﺍﻡ ﻧﮯ
سوالات کے جوابات شام کو پوسٹ کرونگی دیکھتے ھین کون کون سھی جواب دیتا ھے
في أمان اللهْ
ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺭﺍﮦ ﺧﺪﺍ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ
ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﮐﺲ ﻧﮯ ﻧﮑﺎﻟﯽ ؟
ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﯿﺲ ﺭﻛﺎﺕ ﺗﺮﺍﻭﻳﺢ ﺑﺎ ﺟﻤﺎﻋﺖ
ﮐﺲ ﻧﮯ ﺭﺍﺋﺞ ﮐﯽ ؟
ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﻔﺘﯽ ﮐﻮﻥ ﮨﻮﺋﮯ ؟
ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﻧﻌﻤﺖ ﺍﭨﮭﺎﺋﯽ
ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ؟
قیامت کے دن لوگو مین سب سے پہلے کس چیز کا فیصلہ ھوگا
؟؟؟؟
سوال سب سے پہلے جمعہ کس نے قایم کیا????
۔آٹھ میل کا سفر ایک خواہش پوری کرنے کیلئے
تو پھر یرکا تو بتا میرے جیسا وجود کا کمزور آدمی مالک کے حضور گھوڑے کے سوال کا جواب کیسے دے گا؟"
*یرکا کہتا ہے میں اپنے باپ کے فوت ہونے پر اتنا نہیں رویا تھا جتنا آج رویا میں تڑپ اٹھا کے حضور یہ والی سوچ (یہاں تولوگ اپنے ملازم کو نیچا دکھا کر اپنا افسر ہونا ظاہر کرتے ہیں)غلام رونے لگا حضرت عمرؓ فاروق کہنے لگے اب اس طرح کر گھوڑے کو تھوڑا چارہ اضافی ڈال دے اور یہ جو مچھلی لے کے آئے ہو اسے مدینے کے غریب گھروں میں تقسیم کر دو اور انہیں یہ مچھلی دے کر کہنا کے تیری بخشش کی بھی دعا کریں اور عمر کی معافی کی بھی دعا کریں۔“*
*اس کی ٹانگوں پہ ہاتھ پھیرا اور پھر اس کے کانوں کے پاس گئے اور گھوڑے کا پھر ایک کان اٹھایا اور کہنے لگے یرکا تو نے سارا گھوڑا تو دھو دیا لیکن کانوں کے پیچھے سے پسینہ صاف کرنا تجھے یاد ہی نہیں رہا۔۔*
اور یہاں تو پانی ڈالنا بھول گیا۔۔
حضرت عمرؓ گھٹنوں کے بل زمین پر بیٹھ گئے اور کہنے لگے
"اوہ یار یرکا ادھر آ تیری وفا میں مجھے کوئی شک نہیں ہے
اور میں کوئی زیادہ نیک آدمی بھی نہیں ہوں،
کوئی پرہیز گار بھی نہیں ہوں ،
میں تو دعائیں مانگتا ہوں
اے اللہ میری نیکیاں اور برائیاں برابر کرکے مجھے معاف فرما دے۔۔ see.more
غلام کہتا ہے کے کہ گھوڑے کا پسینہ تو خشک ہوگیا پر پسینے کی وجہ سے گردوغبار گھوڑے پر جم گیا تھا جو واضح نظر آرہا تھا کہ گھوڑا کہیں سفر پہ گیا تھا پھر میں نے سوچا کہ حضرت عمرؓ فاروق دیکھ نہ لیں ۔۔
*پھر میں جلدی سے گھوڑے کو کنویں پر لے گیا اور اسے جلدی سے غسل کرایا اور اسے لا کر چھاؤں میں باندھ دیا۔۔ (جب ہماری خواہشات ہوتی ہیں تو کیا حال ہوتا ہے لیکن یہ خواہش پوری کر کے ڈر رہے ہیں کیونکہ ضمیر زندہ ہے)*
فرماتے ہیں جب عصر کی نماز پڑھ کر حضرت عمر فاروق آئے میں نے بھی نماز ان کے پیچھے پڑھی تھی۔
*گھر آئے تو میں نے کہا حضور اللہ نے آپ کی خواہش پوری کردی ہے۔*
مچھلی کا بندوبست ہوگیا ہےاور بس تھوڑی دیر میں مچھلی پکا کے پیش کرتا ہوں۔
*کہتا ہے میں نے یہ لفظ کہے تو جناب عمر فاروق اٹھے اور گھوڑے کے پاس چلے گئے گھوڑے کی پشت پہ ہاتھ پھیرا،*
see.more
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain