Damadam.pk
mona@ansare's posts | Damadam

mona@ansare's posts:

mona@ansare
 

وڈی ڈولیں شولیں ھین جی دمادم تے 🙈🙈🙈🙈
ہک مجھ وی گھن او کویی بندہ
جاتے وقت دودھ پا کے گھر لے جانا 😜😜😜😜😜😜

ہر درد کی دوا میرے میٹھے مدنی 
محمد ﷺ
کا نام😍😍😍😍😍
m  : ہر درد کی دوا میرے میٹھے مدنی محمد ﷺ کا نام😍😍😍😍😍 - 
mona@ansare
 

انسان نا کسی کی خوشی مین خوش ھے نا کسی کو غم مین دیکھ سکتا ھے☺
ایسا اگر اپ سب کے ساتھ بھی ھے تو اپ 🙈🙈🙈🙈
بہت
بہت وڈے پاگل ھو
😛😛 سب کی اپنی اپنی زندگی ھے نا ہم نے ادھار دی ھے
نا ہم اس پہ کویی حق رکھتے ھین
😛😛😛 وڈے اۓ اموشنل

mona@ansare
 

مجھے دین کی باتین تو نھین اتی زیادہ کے مین یہان عالم دین بنی پھرون مگر جتنا علم ھے اتنا ضرور بانٹونگی جس جس کو تکلیف ھوتی ھے وہ بیشک حوریہ بہن کی طرح بلاک کرتا جاے 😒

mona@ansare
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
m  : اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ - 
اللہ ہم سب پہ رحم کرے
m  : اللہ ہم سب پہ رحم کرے - 
بیشک رزق دینا میرے رب  کا وعدہ ھے
m  : بیشک رزق دینا میرے رب کا وعدہ ھے - 
mona@ansare
 

مونا کے لیے دعا کرنا سب بہن بھایی کج دیر پہلے ہی دن مین تارے دیکھے ھین اسنے😊

mona@ansare
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ

mona@ansare
 

مجھے برا بھلا کہنے کے لیے ہقت ھے تو کرو ضایع
مگر ایک بات یاد رکھنا اللہ برایی سے بچنے کی توفیق ہر کسی کو دیتا ھے
مجھے بھی دی پہلے مین بھی زیادہ دھیان نھین دیتی تھی
اسلامی پوسٹ اور سب مکس پوسٹ کرتی تھی گناہ ثواب کا نھین سوچا تھا کبھی مگر اب سوچنے لگی ھون
مزاق اڑانا ھے اڑاو
مجھ پہ ہنسنا ھے تو ہنسو
مگر اللہ کا خوف دل مین ضرور رکھنا
بس اور کج نھین کہنا مجھے
اللہ حافظ

قدر کیجیے اللہ کے انمول تحفوں کی
m  : قدر کیجیے اللہ کے انمول تحفوں کی - 
mona@ansare
 

جس کسی کے موبایل مین بےہودہ گھٹیا ایکٹرز کی پکچرز کے سوا کچھ نھین ھے وہ
میری محفل سے پکس لے کے اپلوڈ کر سکتے ھین اگر توفیق ھو تو
خاص کر یہ بلیاں
بنی پھر رہی نا جو اور ڈول دودھ والی وہ
انتہایی گھٹیا پکچرز لگا کے خود کو حسین تصور کر لیتی ھین

mona@ansare
 

سنا ھے ایک اسلامی ڈرامہ چل رہا ھے
میری اپ سب سے گزارش ھے کے اس مین حلیمہ کا کردار ادا کرنے والی
لڑکی کی بےہودہ تصویرین نا اپلوڈ کرو
کیا مل جانا ھے وہ دیکھا کے

mona@ansare
 

میری پوسٹ زیادہ بری لگے نا
تو .j6
تو کج نھین چلو بھر پانی مین ڈوب 😜😜😜😜😜مرنا
کونسا خاص اپ سب کے لیے لکھتی مین😅😅

mona@ansare
 

میری پوسٹ سے بڑی تکلیف ھوتی ھے مین
جانتی ھون کڑوی جو ھوتی ھین
مگر
کرنا نھین چھوڑونگی کسی سے مانگ کے تو نھین لایی ھون ایی ڈی کے اب اپ لوگو کی پسند ناپسند کا خیال بھی رکھون😛😛😛🙈

mona@ansare
 

اج ایک پوسٹ پہ کسی نے مجھے حاجی بلایا
ویسے سچی بات کرون تو کسی سے اچھی بات برداشت نھین ہوتی ایک انسان برایی چھوڑ کے اچھایی پہ لگ جاے تو بھی اسکو طعنے دیتے
اگر برایی پہ ھو تب تو اور زیادہ کس مٹی کے بنے ھو
غیرت نام کی
احساس نام کی
شرم و حیا نام کی چیز باقی ھے بھی کے نھین

mona@ansare
 

مجھ سے فضول بحث کرنے والے یا والی
سیدھے بلاک ھونگے کام کی بات کرو اور جاو

mona@ansare
 

سب سے زیادہ کس سے تنگ ھو
اپ
🙋🙋🙋 مین اپنی کزن سے😱

mona@ansare
 

مین اچھے برے کا فرق نھین سمجھتی
بس اتنا سمجھتی ھون کے ہر انسان اچھا ھے برایی مین جلد نھین دیکھ پاتی کسی کی
مگر ہر ایک سے اچھے اخلاق سے پیش انا
میری عادت ھے پلیز کسی غلط فہمی مین مت رہیے گا کے
مین
اپ مین سے کسی کو بھی خاص یا اہم سمجھتی ھون
All dmadm