Damadam.pk
mozemkhan's posts | Damadam

mozemkhan's posts:

Mere dua
m  : Mere dua - 
mozemkhan
 

I think its good time to leave damadam forever..if i hurt someone here plz forgive me as 'as Allah forgives his servant.

Comment plz
m  : Comment plz - 
mozemkhan
 

🍂
عیدیں تو بچپن میں ہوا کرتی تھی
اب تو بس روایتں پوری ہوتی ہیں ۔💔
۔🌼🌸

mozemkhan
 

اپنے من پسند انسان کو
کسی اور کے ساتھ دیکھنا
شاید اذیت کی آخری حد ہے

mozemkhan
 

معاف کرنا خدایا🙏
کچھ لوگ مجھ سے معاف نہیں ہوگئے

mozemkhan
 

*✍تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہو تی ہیں* ؛
صورت ؛ سیرت ؛ قسمت ؛

mozemkhan
 

#بچھــڑنے کا كــوئی اور طــریقہ ڈھــونڈیں،
پیــار بڑھتــا ہے میــری جــان خفــا رہنــے ســے...
💔

mozemkhan
 

🤫🤫End of Drama by America 🤔
Trump announced that Roche Medical Company will launch the vaccine next Sunday, and millions of doses are ready from it !!!
The end of the play
اب 170 ملکوں میں دوائی بکے گی اور پیسے آئیں گے

With dearest students
m  : With dearest students - 
Miss you all
m  : Miss you all - 
مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے

میری عادتوں کو بگاڑ کر😞💔
m  : مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے میری عادتوں کو بگاڑ کر😞💔 - 
جی جی میں وہی ہوں..🔥
جو تمہیں زہر لگتا ہوں..
m  : جی جی میں وہی ہوں..🔥 جو تمہیں زہر لگتا ہوں.. - 
mozemkhan
 

مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے
میری عادتوں کو بگاڑ کر😞💔

mozemkhan
 

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!

mozemkhan
 

نہ میرا دل بُرا تھا نہ اس میں کو ئی بُرائی تھی
💔💔💔
سب نصیب کا کھیل ہے قسمت میں جُدائی تھی۔

mozemkhan
 

*پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے*
*پھر اِک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی....*

mozemkhan
 

یہ جو پابندیاں لگائے بیٹھے ہیں
تیری اک ہاں پہ کھلوا لوں میں شادی ھال سارے... 😜🖤

mozemkhan
 

مُجھے معلوم ہے
وہ لا حاصل ہے میرے لئے
اُسے معلوم ہے
مُجھے عِشق ہُوا ہے اُس سے ..!

mozemkhan
 

وہ جو ہر دعا میں شامل تھا میری 💕
بنا مانگے کسی اور کو مل گیا 😥😥💔