Damadam.pk
mozilafirefox's posts | Damadam

mozilafirefox's posts:

mozilafirefox
 

السلام علیکم
Agr koi female Tajweed seekhna chahti hain. Kindly contact 03076043076
🛑Classes Zoom py live hu gi.
🛑Daily srf one hour class.
🛑Evening timing
🛑Course blkl free hai

mozilafirefox
 

Assalam o alikum
Females 🥰🙂

mozilafirefox
 

صلی اللّٰہ علیہ وسلم

mozilafirefox
 

صلی اللہ علیہ وسلم

mozilafirefox
 

تیری آیتوں کے سوا یا رب!!
میرے پاس دلاسے کو کچھ بھی نہیں ہے☺️🕋

mozilafirefox
 

میسر اتنے رہو کے قدر بر قرار رہے

mozilafirefox
 

سب سے بہترین سبق وہ ہوتا ہے جو ہم خُود چوٹ کھا کر حاصل کرتے ہیں، کِتابوں اور مُشاہدوں سے اِنسان سِیکھتا ضرور ہے لیکن جو بات خُود تکلیف سہہ کر سمجھ آتی ہے وہ کوئی دُوسرا نہیں سمجھا سکتا...🙂🖤

mozilafirefox
 

مجھے گزرے ہوئے ان لمحوں سے ڈر لگتا ہے جو چہرے پر ٹھہر جاتے ہیں!!

mozilafirefox
 

میں متفق ہوں تیری تمام باتوں سے
پر یوں دل توڑا نہیں کرتے
عشق ایک ہی شخص سے حلال ہوتا ہے
ہر کسی سے تھوڑا تھوڑا نہیں کرتے

mozilafirefox
 

“ سفر کریں کسی کو نہ بتائیں ، سچی محبت کی کہانی بسر کریں اور کسی کو نہ بتائیں، خوشی سے رہیں اور کسی کو نہ بتائیں ،لوگ خوبصورت چیزوں کو برباد کر دیتے ہیں_🙂 🍁

mozilafirefox
 

تم نے ادھوری چاہتوں کا دکھ نہیں دیکھا شاید
میں کسی روز تمہیں اپنی تصویر دکھاؤں گا

mozilafirefox
 

بھیگی ھُوئی اِک شام کی دھلیز پہ بیٹھے
ھم دِل کے سُلگنے کا سبب سوچ رھے ھیں

mozilafirefox
 

میرے احباب مجھے یاد تو کرتے ہوں گے
کتنا باتونی تھا میں کتنا شریر آدمی تھا

mozilafirefox
 

مسئلہ حل ہوا؟ ہوا کہ نہیں؟
ہم سا کوئی ملا؟ ملا کے نہیں؟
چھوڑیے ہم کو ہم تو بے دل ہیں
آپ کا دل لگا؟ لگا کے نہیں؟

mozilafirefox
 

شدّت ِعشق کوکیا روئیں کہ ہم نے دل میں،
درد ِدنیا بھی ضرورت سے زیادہ رکھا،
دائرہ ایک تیرے گرد بنانے کے سوا،
دل کی پرکار نے ہر زاویہ ادھا رکھا،
ناصرہ زبیری

mozilafirefox
 

کچھ دکھ درد ہنسی چھین لیتے ہیں

mozilafirefox
 

سب کچھ گزر جاتا ہے، لیکن سب کچھ بھلایا نہیں جاتا۔

mozilafirefox
 

ساتھ اُس کے ہر قدم چلنے کی عادت کِس لیے...؟؟
چھوڑ کر وہ چل دیا تو کیا کرو گے سوچ لو...🙂🖤

mozilafirefox
 

مسلسل سوچتے رہتے ہیں تم کو
تمہیں جینے کی عادت ہو گئی ہے
اہتمام صادق

mozilafirefox
 

تمہیں حساب پہ ہے کتنی دسترس لیکن
محبتوں میں خسارے کا دکھ سمجھتے ہو؟
ہمارے ہنسنے پہ تم رو دیے ، تو ظاہر ہے
دلوں کو چیرتے آرے کا دکھ سمجھتے ہو