ہم تجھ کو بھی اپنا ہی سمجھ لیتے تھے پہلے
اب آ کے کہیں تھوڑے سمجھدار ہوئے ہیں۔
اتنی بڑی کائنات کے ایک چھوٹے سے سیارے کی لاکھوں سلاوں کی تاریخ میں چند سالوں کے لئے آیا انسان کیسے سمجھ لیتا ہے کے وہ ہی سب کچھ ہے؟؟
گو مکافات عمل پر تھی دلیلیں ساری
آپ ناحق میری باتوں پہ خفا ہونے لگے
عاجزی اوڑھ کے جو خود کو جھکایا میں نے
لوگ کم ظرف تھے اتنے کے خدا ہونے لگے
وہ تو لہجے کے تغیر نے بھرم کھول دیا ورنہ
اس شخص کا دعویٰ تھا ...... فقط میرا ھے !
جو لمحے تمھارے ساتھ گزرے
وہ گزرے نہیں ٹھہرے ہوے ہیں
تمھارا عکس بن کر۔۔
میرا اثاثہ ہو کے ۔۔

میری چھوڑو تمہارے حوصلے کی داد بنتی ہے
میرے ہونے کو جو یکسر ، نہ ہونا کر دیا تم نے..!
وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا
میں انتخاب اُس کا بڑی دیر تک رہا
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں "آپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہا
اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا
میں اہم تھا، یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا
رب ارحمھما کما ربینی صغیرا
جینے کے لئے لوگ مر گئے کتنے یہاں


صلی اللہ علیہ وسلم
تو سمجھتا ہے تیرے ہی غم معتبر ہیں
تم نے دیکھا ہی کب ہے مجھے شام کے بعد
تیری آنکھیں بتاتی ہیں تجھے مجھ سے محبت ہے
مگر دل کی تسلی کو زرا اظہار ہو جائے
Love is a beautiful kind of fear
*✍️ ہر مشکل سے نکلنے کا ایک راستہ ضرور ہوتا ہے اسے ڈھونڈیئے اور اگر نہ ملے تو خود ایک راستہ بنا لیجیئے ۔ ۔ ۔ !!!🌴*
*☚ خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں ۔🌹*



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain