mozilafirefox : جو خُوشیاں لوگوں کو ملیں وہ خوشیاں آپکو کیوں نہیں ملیں ؟ لیکن یہ بھی تو... MORE▼سوچیں ، جو غم لوگوں کو ملے وہ غم بھی تو آپ کو نہیں ملے.. موازنہ بے سکونی کا سبب بنتا ہے اور شُکر ادا کرنے میں ہی عافیت، برکت اور سکون ہے! - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
mozilafirefox : گناہ دل میں جلتے ایمان کے چراغ کو بجھا دیتے ہیں.. اور گناہوں کی کثرت انسان... MORE▼کو مکمل تاریکیوں میں لے جاتی ہے... پھر نہ دل کا نور باقی رہتا ہے، نہ زندگی کا سکون... - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT