لوگوں کو لوگ مِل جاتے ہیں
کوئی کِسی کے بِنا مر نہیں جاتا
یہ والی کہانی پِچھلی صدی کی تھی ،
اب یُوں ہوتا ہے کہ ؛
لوگوں کے پاس لوگ موجود ہوتے ہیں
اور ہم یعنی کہ ؛ " " ہم "
محض بیچ کا وقفہ ہوتے ہیں ،
تھکن اُتارنے کا وقفہ ،
موڈ بدلنے کا وقفہ ،
اور پھر وقفہ ختم
تو تعلق بھی ختم! ۔
🥹💔🌸🌴💔🍃
وہ بچپن تھا جب شام بھی ہوا کرتی تھی
اب صبح کے بعد سیدھی رات ہو جا تی ہے۔
عورت کی زندگی کے بد ترین وقتوں میں سب سے برا وقت ”بیوگی، غربت، بے سہارا اور بچوں کا واحد ذمہ دار“ہونا ہے
اگر زندگی میں کچھ واپس ملے تو کیا لو گے ؟؟🤌
بہت بے ترتیب ہے یہ دنیا
ہر دوسرے کو تیسرا چاہیے۔
💯🔥
جب آپ مالی طور پر مضبوط ہوں تو آپ کی فضول باتیں بھی لوگوں کو اقوالِ زریں لگتی ہیں ✨
😌..میں نے کب کہا مجھ سے محبت کیجئے
🙂میں قابِلِ نفرت ہوں اپ بھی ضرور کیجئے
🙂جو حالات چل رہے ہیں لگتا ہے
🥳🙂عید رمضان کے بعد ہی ہو گی
ہم نے افطار میں ایک پڑوسی کو سالن بھیجا انہوں نے جواباً ہمیں پکوڑے بھیجے ہم نے یہ پکوڑے اپنے دوسرے پڑوسی کو بھیج دئے تو انھوں نے جواباً وہ سالن جو ہم نے پہلے پڑوسی کو بھیجا تھا ہمیں بھیج دیا کیا یہ افطاری ہے یا منی لانڈرنگ
😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain