دودھ🧂 میں چاول🍜 ملے تو اسے کھیر🍚 کہتے ہیں
مجھ جیسا میمبر مل جاۓ تو اسے تقدیر کہتے ہیں 😜🤣
جناب مُحترم۔
ایڈمن
اور میرے خاموش میمبران
السلام عليكم کے بعد عرض ہیے کہ!!!
سردیاں بھی عاشقوں کے لیۓ نٸی مصیبت لے کر آتی ہیں
جانو کال پہ بات نہیں کر سکتی پنکھا بند ہے آواز گونجتی ہے🤣😂
سردیوں کی سب سے بڑی پرابلم چھاوں میں بیٹھو تو ٹھنڈ لگتی ہے
دھوپ میں بیٹھو تو موبائل کی سکرین ہی نظر نہیں آتی 😂😂😂 😂
ضروری اعلان سردی آنے سے 15 دن پہلے اپنی 🙄
ناک رجسٹر کروا لیں ورنہ بند ہو سکتی ہے😂
دو دن سے موسم کچھ ایسا چل رہا ہے کہ ایک ٹانگ کھیس میں رکھنے کو دل کرتا ہے تو دوسری باہر😂😂😂😂
لمبی راتیں آ رہی ہیں موبائل میں ٹریکٹر
کی بیٹری لگوا لیں😅
آنسو پونچھنے والے تو بہت مل جائیں گے لیکن ناک پونچھنے والا کوئی نہیں ملے گا اس لیے ٹھنڈ میں اپنا خیال