Damadam.pk
mr.tc's posts | Damadam

mr.tc's posts:

mr.tc
 

دوسروں کی دنیا کو جہنم بنا کر لوگ سجدوں میں جنت ڈھونڈتے ہیں.J1.L5

mr.tc
 

جس نے گنہگاروں کی دنیا اتنی خوبصورت بنا دی
سوچو اس رب کی جنت کتنی حسین ہوگی .N1

mr.tc
 

انسان بھی کتنا عجیب ہے!! دعا کے وقت سمجھتا ہےاللہ بہت قریب ہے اور گناہ کے وقت سمجھتا ہے اللہ دور ہے۔۔۔
.J2

mr.tc
 

جو مصیبت ہمیں اللہ سے دور کرے وہ سزا ہوتی ہے اور جو مصیبت ہمیں اللہ سے قریب کریں وہ آزمائش ہوتی ہے

mr.tc
 

اگر اللہ نے تمھیں ہر نعمت دی ہے
تو پھر بھی اپنے رب کو یاد کرنا مت بھولو

mr.tc
 

لوگوں کے دلوں میں اپنا مقام
اس طرح سے بنا لو مر جاؤ
تو تمہارے لئے دعا کریں
اگر زندہ ہو تو ملنے کی جستجو کریں

mr.tc
 

نماز کی طرف میرے قدم اپنے آپ اٹھ گئے
اپنی عمر کے لوگوں کو جب میں نے مرتے دیکھا
.J1

mr.tc
 

انسان عقل کا محتاج ہے
عقل ادب کا ادب علم کا
علم محتاج ہے الله تعالى كے فضل کا
فضل طلب کرو الله تعالی سے

mr.tc
 

آئیے ہم سب اپنے گناہوں کی معافی کے لئے اپنے رب کی طرف رجوع کریں بےشک وہ بڑا مہربان ہے.J1

mr.tc
 

لوگوں کی سازشیں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں
قران نے بتایا ہے اور تمھارا رب بہترین چال چلنے والا ہے

mr.tc
 

پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں
بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے❣

mr.tc
 

اپنى پریشانیوں کو نمازوں میں بدل دو
الله مسائل کو نعمت میں بدل دے گا

mr.tc
 

جب یقین اللہ کی ذات پر ہو تب ہر چیز کی پروا کرنا چھوڑ دیا کرو کیوں کہ وہ ذات کسی کو مایوس نہیں کرتی بیشک .N1

mr.tc
 

کچھ حضرات کا بس نہیں چلتا
ورنہ لڑکیوں کی قبر پر بھی جا کر لکھ دیں
نائس قبر ڈئیڑ .H1.D1.B2.A5

mr.tc
 

ہارٹ اٹیک جیسی حالت ہو جاتی ہے
جب کوئی کہتا ہے تمہارے بارے میں ایک بات پتہ چلی ہے .J1.J1.A5.A5

mr.tc
 

میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی
پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ہے .H1.H2.B3.B1

mr.tc
 

ایک دن اس نے پوچھا آپ کا دل کس کے پاس ہے
میں مسکرا کےکہا پھیپڑوں کے پاس ہے.C1.B2

mr.tc
 

ہاۓ کب آئیگا وہ دن جب وہ میرے بچوں سے کہے گی سو جاؤ
میں تمہارے پاپا کے پاؤں دبا کے آتی ہوں.D1.B1.B2.A5.M1.N1

mr.tc
 

کب آئے گا وہ دن جب وہ کہے گی
دیکھیں نا یہ آپ کا صاحبزادہ میرے بال نہیں چھوڑ رہا.N1.M1.D5.D1.B1.A5

mr.tc
 

جب میں چھوٹا تھا تو گھر والے مذاق میں کہتے تھے
تمہاری شادی کر دیں گے
اب تو کافی عرصہ ہو گیا یہ
🤣🤣🤣😳😳😳
مذاق بھی نہیں کرتے