" موت وجود سے سانس کے نِکل جانے کا نام نہیں ہے ،
بے تحاشہ اِنتظار موت ہے ،
تنہائی موت ہے ،
مُحبت میں ناکامی موت ہے ،
واپس نہ آنے والے شخص کے اِنتظار میں راہ تکتی آنکھیں وجدِ موت ہے!
💔💔💔💔
