سعودی عرب والے تیل سستا ہونے سے بھوکے ہو جائیں گے۔۔۔دوبئ اور یورپ والے ٹورزم نہ ہونے سے پریشان۔۔کسی ملک کو فلائٹس نہ چلنے سے گھاٹا پڑ رہا ہے۔۔۔۔۔ ہم پاکستانی سکون میں ہیں۔۔۔نہ کوئ ٹورزم تھی۔۔نہ کوئ تیل نکلتا تھا۔۔۔پہلے پولیو کے لیے امداد دیتی تھی دنیا۔۔اب کرونا کے لیے دیا کرے گی۔۔۔ رہی بات کرونا سے مرنے کی تو نوے فیصد عوام یہی سوچتی کہ 'پائ جیڑی رات قبر وچ اے.۔او باہر نئ آونڑی
: اتنی کشش تو ہو_______نگاہِ شوق میں ساقی " اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جا *بتاؤ نا ! ہم لگتے تھے کیسے ؟* *تُمہیں تو یاد ہے نا ہنسنا ہمار