muhbt har jati he ... chacha khala ya phupo ka beta jeet jata he... isye ishq kzn se larao... koi he akhre lmhat me bat krny k lie ya phir end kro last day dmadm
اور جنگ بھی کیسی الملحمةالکبری ٰ( خطرناک عظیم جنگ) ……… اپنے کانوں کو ڈیزی کٹر او ر کروز مزائلوں کی چنگھاڑ کا عادی بنانے کی تیاری کرلوکیونکہ حالات یہ بتا رہے ہیں کہ ان سے ایک نہ ایک دن سب کو واسطہ پڑنا ہے... ( اللّٰھم احفظنا )تاکہ کل جہنم کی چنگھاڑ سے بچ سکو﴿لھم فیھا زفیر وشھی
اے مقصدِ ربانی کو بھول کر دنیا کے ہنگاموں میں گم ہوجانے والو!..... خود کو تاویلوں ،علتوں اورمصلحتوں میں الجھانے والو! اے دنیائے فانی کے حسن کے پیچھے بھاگنے والے نوجوانو!.... آؤ ہم تمہیں اُس’’حسن‘‘کے بارے میں بتاتے ہیں... جس کو سن کر دلہا نئی نویلی دلہن کو حجلہ عروسی میں چھوڑ کر چلےجاتے ہیں۔... اے دنیا کے نشے میں خود کو ڈبونے والو! اِدھر آؤہم تمہیں ایسا نشہ پلاتے ہیں کہ جنت میں جاکر بھی جس کا نشہ نہیں اترا کرتا ( یعنی شہادت )۔ اے محمد عربی ﷺکے غلامو! ایمان بچانے کے لئے جان گنوادینا ،جان بچانے کی خاطر ایما ن نہ گوادینا... اور اس لشکر کی مدد کرنا جس کی بشارت اللہ کے رسول ﷺنے دی ہے۔ اس کے لئے خود کو بھی تیار کرو کہ اس لشکر میں اور حضرت مہدی کے ساتھ وہی ہوں گے... جن کو جنگ لڑنی آتی ہوگی یا اس کی کچھ تیاری کررکھی ہوگی………
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤 🔖 *17 محرم الحرام 1443ھ* 💎 🔖 *26 اگست 2021ء* 💎 🔖 *11 بھادوں 2078ب* 💎 🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌅 🌸 *کوثر ،جنت میں نہر !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوثر جنت میں ایک نہر ہے، اس کے دونوں کنارے سونے کے ہیں، اور اس کی پانی بہنے کی نالی یا قوت و موتی پر ہو گی، اس کی مٹی مشک سے زیادہ خوشبودار ہے، اور اس کا پانی شہد سے زیادہ میٹھا اور برف سے زیادہ سفید ہے۔*🔹 📗 «سنــن ابــن ماجہ-4334» ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜