جب میں لاش بن جائو گا..🥀
تمھارے لیے کاش بن جائو گا..🥺
❤️🩹:رنگیــن باتیــں کـرکــے، زندگــی سیــاہ کـر دیتـے ہیـں لــوگــ* 🤐💔🥀
*منزل نہ بھی ملے تو راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں* ___🙂♥️
" اے پروردگار ہم کو اپنی رحمتِ خاص سے نواز اور ہمارا معاملہ دُرست کر دے! ۔ " 🌸🧡
Ameen ❤️
سورة الکھف آیت نمبر 10 ۔
لڑکی۔
مجھے شریف لڑکے پسند ہے۔
لڑکا۔
میں اب چلتا ہوں مجھے مسجد میں اذان دینی ہوتی ہے۔
😂🤍🤧🙈
________` 🥀✨ -"
کھو گئے تو پچھتاؤ گےبہت___!!
مجھے تو لوٹ آنے کی عادت بھی نہیں🙂
میں بہت خوش ہوں جناب🥀🙂
بس میرے دل کی خواہشات مرگئی💔
پورا جہاں،
ہو دسترس میں۔۔۔ پھر بھی،
اچھا لگتا ہے تمھارا رہنا
🤍💫
سنا جب پیار سچا ہو تو چمی بھی لینے پڑتی😑🙆♂️🙉
*سجدے بھی , اُنکے قبول ہوتے ہیں*
*جن کےدل میں حضور ﷺ ہوتے ہیں*❤️💓✨
Follow 2 Follow
*نہ مجھے موت کے علاؤہ کسی سے امید ہے*
*اور نہ قبر کے سوا کسی کو میرا انتظار ★"💔🙂*
.
ایک بات کہوں بہت دھوکا ملتا ہے
ان کو جن کے دل صاف ہوتے ہیں🥺💔
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...😊😊
وہ پسند آنے ہی والی تھی کہ
اُس نے بسکٹ کھول کر کریم چاٹنا شروع کر دی۔
🙄😂😂😂🙁😒😐😛
بہت گرمی ہے ۔۔۔ 🌞💥✨
میرا تو برف کے پکوڑے کھانے کا دل کر رہا ہے ☹️🙌🏻😂
کسی کو پتہ ہے کیسے بنتے ہیں ..🥺🙌🏻✨
مرد کسی خوبصورت عورت پہ نہ مرے
تو کیا کسی حادثے میں مرے🤍😁😛
*"• استعمـــال کـرلیتــے ہیــں لــوگ !! -"*
*"- زیــادہ اچھــا ہــونا بھــی اچھــا نہیـــں ہــوتا🦋💫•"**
back 🔙
_تم موت بھی بن جاو اے دوست_
_میں پھر بھی تم سے ملنے کی کوشش کرو گا🥺💔_
" کِتنے عرصے سے بُھلانے میں لگے ہیں تُجھ کو ،
پھر کوئی شعر تیری یاد دِلا دیتا ہے! ۔ " 💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain