Damadam.pk
mr_Jhugno-Gul's posts | Damadam

mr_Jhugno-Gul's posts:

mr_Jhugno-Gul
 

کل کا دن آج سے بہتر ہو گا
بس اسی بھروسے پر زندگی چل رہی ہے

mr_Jhugno-Gul
 

ہاں سچ ہے ہنستی بہت ہوں مگر
ہنسنے کا مطلب خوش رہنا تھوڑی ہے

mr_Jhugno-Gul
 

لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے
میں نے اکثر خود کو اداس پایا ہے