ہمارے بعد تمہیں کون
ایسی چاہتوں سے چاہے گا
بڑی دید سے آئے تمھاری نگر
وقت ھی برباد کیا تمھاری قسم
فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ
تیری رضا میں ہی سکون ہے.
شب انتظار آ خر کبھی ہوگی مختصر بھی
یہ چراغ بجھ رہے ہیں میرے ساتھ جلتے جلتے
تھک گئے ہم اچھے بن کے
اب بُرے ہی ٹھیک ہیں 🥀
سب کچھ عارضی ھے
جذبات، خیالات، منظر، لوگ اور دنیا۔!🖤
آہٹ آتـے ہی نگاہوں کو جُھکا لو ، کہ اُسے
دیکھ لو گـے تو لپٹـنے کو بھی جی چاہـے گا
ظفر اقبال
— من پسند کی نگاہِ محبت میں رہنا۔۔، تخیل کا اعلی ترین منصب ہے ۔❣️
عشق کی تمنا نہ کیجیئے ۔۔۔
عشق حلیہ بگاڑ دیتا ہے۔۔۔
دنیا کےعظیم ترین معلم حضرت محمدﷺ پر کروڑوں درود و سلام ﷺﷺﷺ
تو نہیں جانتا سن مجھ سے کرامات اپنی💕
تیری تصویر کا ہر نقش مجھ سے بولتا ہے 💕
وہ اس قدر روٹھ گیا ہے مجھ سے
جیسے کسی اور نے منا لیا ہو اسکو۔۔۔
ہم لڑکے ہیں جنــــــــاب
ہماری محبت کومحبّت نہیں حوس سمجھا جاتا ہے
Taray bedlnay ka dukh nhi..
Apnay itbar pay sherminda hun .
#کہاں ہم، کہاں یہ زم زم سے دھلے لوگ
#ارے جائیے ، دور رہیے، کنارہ کیجئے.
- یوں آؤ مقدر میں, کہ پا کر تمہیں..
عمر باقی خدا کے شکر میں گزرے ♥..
چائے کو بھی یہ وصف حاصل ہے لیکن
تم سے بات کر کے بھی تھکن اتر جاتی ہے
اس کی آنکھوں پہ وار دیں آنکھیں۔
اک نظر ہی میں ہار دیں آنکھیں۔
یوں ہی نہیں مہکا ہوا پھولوں کا تبسم
اے بادِ صبا باغ میں وہ آئے ہوئے ہیں__
داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے ۔۔۔
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا ۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain