Damadam.pk
mr_Naveedali's posts | Damadam

mr_Naveedali's posts:

mr_Naveedali
 

پاکستانیوں کی زندگی😄😁
1. گرمی میں واپڈا کو گالیاں😍😍😂
2. سردی میں سوئی گیس والوں کو گالیاں😍😂
اور نارمل موسم میں مچھروں کو گالیاں😂😛🙄😬

mr_Naveedali
 

ایک چینی اور پاکستانی چاند پر اکھٹے اترے
چینی نے زمین کی طرف دیکھا اور فخر سے پاکستانی سے کہا .. دیکھو یہاں سے بھی دیوار چین نظر آ رہی ہے
پاکستانی بولا؛ کھوتی کے بچے یہ دیوار نہیں پاکستان میں سستے آٹے کی لائن ہے....😜😜😂😂

mr_Naveedali
 

Milna Itifaak Tha Bicharna Naseeb Tha
Wo Utna He Door Ho Gaya Jitna Kareeb Tha
Hum Usko Dekhne K Liye Taraste He Rahe
Jis Shaks Ki Hatheli Pe Hamara Naseeb Tha😢