Damadam.pk
mr_Saqib89's posts | Damadam

mr_Saqib89's posts:

mr_Saqib89
 

💔کسی نے پوچھ لیا.....
اتنی اچھی شاعری لاتے کہاں سے ہو...
میں نے کہا ❤دِل کو توڑنا پڑتا ہے.....
لفظْوں کو جوڑنے سے پہلے ..........💔

Photo Graphic
m  : Photo Graphic - 
mr_Saqib89
 

" غزل "
وہ بار بار مجھے
آزماتا رھا
میرے آنسوں سے شمع بجھاتا رھا
اس نے دوست بھی
مجھے کہا
مگر
دشمنوں کی طرح رلاتا رھا
انگلی پکڑ کر اکثر اندھيرے راستون
میں وہ بار بار مجھ کو گراتا رھاs
ایسی بھی بھلا کیا دوستی ھے
/اےدوست/
ھم روتے رھے اور وہ
مسکراتا رھا-*