Damadam.pk
mr_SmOkEy_EyEs's posts | Damadam

mr_SmOkEy_EyEs's posts:

mr_SmOkEy_EyEs
 

یہ میں ہوں ⁦♥️⁩
یہ ہمارا گروپ ہے😍⁦✌🏻
اور یہاں سارے ممبر سو رہے ہیں 🤷🏻♂️😂

mr_SmOkEy_EyEs
 

کمبل رضائی کو کرو معاف🙏🙏
کولر ، اے سی کرلو صاف😂😂
پسینہ آئے گا اب دن رات🙁
بنا نہائے نہیں بنے گی بات😜
اپنی طبیعت میں رکھو نرمی😊😊
میرے طرف سے آپ سب کو ہیپی گرمی۔۔۔۔😂😂😂😝😝😁😁😉😜
#Happy_Garmi😂😂😂🙈😝

mr_SmOkEy_EyEs
 

تیری آنکھوں پہ مر گیا ورنہ !☝
میں نے سرحد پہ جان دینی تھی🙏😊😁😆😅😅😂🤣🤣🤣🤣🤣

mr_SmOkEy_EyEs
 

میں اُس کا___کچھ کچھ !!❣️
وہ میرا______سب کچھ !!🔥

mr_SmOkEy_EyEs
 

تیرے بعد نہ ايے گا میری زندگی میں کويی اور...!! *بس اک موت ہے جس کی ہم قسم نہیں دیتے

mr_SmOkEy_EyEs
 

ALLAH

mr_SmOkEy_EyEs
 

اللہ جب راضی ہوتا ہے تو سب سے پہلے سجدے کی توفیق دیتا ہے پھر چاہے وہ سجدہ خوشی کا ہو یا غم کا. 💫
💞 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞

mr_SmOkEy_EyEs
 

السلام علیکم،
اے عرش معلی کے مالک،
اے حکمت والے،
اے کائنات کے رب،
ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا، اور آج کی اس روشن صبح کو ہمارے لئے باعث رحمت بنادے رزق وسیع عطا کردے اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیابی عطا فرما___آمین

mr_SmOkEy_EyEs
 

السلام علیکم،
صبح بخیر
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے تو نے خیر و عافیت سے نئی صبح عطا فرمائی،
اے پرودگار ہم سب کے ایمان، جان، مال، عزتو آبرو کی حفاظت فرما___آمین

mr_SmOkEy_EyEs
 

اللہ اللہ کرنے سے اللہ نہ ملے یہ اللہ والے ہی ہوتے ہیں جو اللہ سے ملا دیتے ہیں 💗

mr_SmOkEy_EyEs
 

اےاللہ جمعہ
کے بابرکت دن ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں،کشادہ رزق، عمردراز،اچھی صحت،
کامل ایمان اور بندگی عطا فرماآمين💐
اســـــلام علیــــــکم
جمعہ مبارک🌹

mr_SmOkEy_EyEs
 

السلام عليكم،
صبح بخیر،
اے اللہ پاک!
ہمیں ہر اس چیز سے نواز دے جس میں ہمارے لئے بہتری عزت اور زندگی کا سکون ہو،
اے اللہ تبارک و تعالیٰ!
مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب فرما___آمین

mr_SmOkEy_EyEs
 

السلام عليكم،
صبح بخیر،
حسبُنا اللہ نعمُ الوکیل نعم المولی و نعمُ النصیر،
اے مالک کون و مکاں ہمیں مُعاف فرما،
ہماری دُعائیں قبُول فرما___آمین

mr_SmOkEy_EyEs
 

حضرت موسیٰ علیہ سلام، نے اٙللّٰہ تعالیٰ سے پوچھا. یااٙللّٰہ جب آپ اپنے بندے پر مہربان ہوتے ہیں. تو کیا عطا کرتے ہو. اٙللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا.
اگر شادی شدہ ہو تو بیٹی، حضرت موسیٰ نے پھر کہا. یا اٙللّٰہ اگر ذیادہ مہربان ہو تو. اٙللّٰہ تعالیٰ نے پھر فرمایا. تو میں دوسری بھی بیٹی عطا کرتا ہوں. حضرت موسیٰ نے پھر فرمایا. یا اٙللّٰہ اگر سب سے ذیادہ بہت ذیادہ مہربان ہوتے ہو تو پھر. تو اٙللّٰہ تعالیٰ نے پھر فرمایا. ٰ اے موسیٰ میں تیسری بھی بیٹی عطا کرتا ہوں. اٙللّٰہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ جب میں اپنے بندے کو بیٹا عطا کرتا ہوں. تو اس بیٹے کو بولتا ہوں جاو اور اپنے باپ کا بازو بنو. اور جب بیٹی عطا کرتا ہوں. تو مجھے اپنی خُدائی کی قسم کہ میں اس کے باپ کا بازو خود بنوں گا.
بیٹی اٙللّٰہ کی رحمت ہوتی ہے❤️❤❤❤❤❤

mr_SmOkEy_EyEs
 

دل ٹوٹنے سے تھوڑی تکلیف تو ہوئی
لیکن تمام عمر کو آرام آ گیا۔

mr_SmOkEy_EyEs
 

سانپ ڈس لے تو علاج کے امکان ھیں بہت
ڈس لے انسان تو ہر سانس بکھر جاتی ھے💔

mr_SmOkEy_EyEs
 

کسی کو پا لینے کے بعد اس کی ناقدری نہ کرو
کیونکہ جس کو آپ نے پایا ہے
ہوسکتا ہے
کوئ دوسرا اس کی طلب میں جیتے جی مر گیا ہو

mr_SmOkEy_EyEs
 

آپکو اور آپ کے گھر والوں کو رمضان مبارک ہو
اللہ پاک آپ سب کو رمضان کی بےشمار برکتیں اور نعمتیں نصیب فرمائے
اللہ پاک سب کے والدین کو دونوں جہانوں کی عافیتیں عطا فرمائے
اللہ پاک ہمیں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین و جزاک اللہ خیرا

mr_SmOkEy_EyEs
 

وہ کہتا رہا کہ تم میری ہو 🔥
مجھے سننا تھا کہ میں تمھارا ہو💯💔

mr_SmOkEy_EyEs
 

السلام علیکم،
صبح بخیر،
اگر تم شکر کرو گے تو میں اور زیادہ عطا کروں گا (القرآن)
اللہ تعالی ہم سب کو اللہ تعالی کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے___آمین