بات یونہی تو نہیں کرتا میں
رک، رک کر !!
کیا بتاؤں کہ میرا دھیان کہا جاتا ہے !!!
جب اپنی قسمت کا سکہ چلے گا
" صاحب¤
تجھے خریدیں گے...تیرے نخروں سمیت💔
💕فاصلے تو تقدیر میں لکھے ہیں ورنہ _________ 💕
💕ہم تو مرنا بھی اس کی بانہوں میں چاہتے ہیں ____ 💕
سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے ❤
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا.*
̤
برے وقت سے اکثر ......ہار جاتا ہوں
پر شکر ہے برے لوگوں سے کبھی نہیں ہارا
