Damadam.pk
mr_Zeeshankhan's posts | Damadam

mr_Zeeshankhan's posts:

mr_Zeeshankhan
 

تیری محبت کو کبھی کھیل نہیں سمجھا
ورنہ کھیل تو اتنے کھیلے ہیں کہ کبھی ہارے نہیں

mr_Zeeshankhan
 

قاصد چھوڑ یہ گلے شکوے۔۔۔ یہ تو بتا۔۔۔
اُس نے پہلے کیا کہا تھا۔۔۔ پھر کیا کہا تھا۔۔۔ پھر کیا کہا تھا۔۔۔😉

mr_Zeeshankhan
 

کوئی نہیں آئے گا میری زندگی میں تیرے سوا
اک موت ہی ہے جس کا ___ہم وعدہ نہیں کرتے..

mr_Zeeshankhan
 

اب کیوں روتے ہو مجھے کفن میں دیکھ کر
تم نے تو کہا تھا کہ تم سفید لباس میں بہت خوبصورت لگتے ہو

mr_Zeeshankhan
 

ایک چاہت ہوتی ہے اپنوں کے ساتھ جینے کی
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے

mr_Zeeshankhan
 

ایک چاہت ہوتی ہے اپنوں کے ساتھ جینے کی
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے

mr_Zeeshankhan
 

شکر ہے کہ موت سب کو آتی ہے
ورنہ امیر تو اس بات کا بھی مذاق بنا لیتے
کہ وہ غریب تھا اسی لیے مر گیا

mr_Zeeshankhan
 

یونہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں
ہر شخص اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد

mr_Zeeshankhan
 

میرے بعد بھی چلتے رہینگے قافلے یہاں
اک تارے کے ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہوتا

mr_Zeeshankhan
 

نام تو لکھ دوں اس کا اپنی ہر شاعری میں
مگر پھر خیال آتا ہے
معصوم سی میری صنم کہیں بدنام نہ ہو جائے