بعض لوگوں کا گُمان ہوتا ہے کہ ؛ مضبوط ہونے کا مطلب درد محسوس نہ کرنا ، جب کہ ؛ مضبوط وہی بنتا ہے جو سب سے زیادہ درد سہتا ہے!.
کوئی ایسا ساتھی تو ہونا چاہیے--- جو آپ کا ہاتھ تھامے اور کھینچ کر مصیبتوں تکلیفوں سے کہیں دور ۔۔دوسرے کنارے تک لے جاے 🍂💝
بارش ...
ہوائوں کی سنسناہٹ ...
مٹی کی خوشبو ...
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں ...
مہکتی ہوئی خُوشبو ...
چائے کا کپ ...
شاعری کی کتاب ...
دریچہ ...
تنہائی ...
اور بیتی ہوئی یادیں ...
کہنے کو جدا جدا مگر ...
جچتے ہیں اک ساتھ ...
بارش ، شاعری، اور چائے ...
کہانی بھول جاتے ہیں، فسانہ بھول جاتے ہیں
۔ ہیں دیکھیں تو ہم پڑھنا پڑھانا بھول جاتے ہیں <❤️
نہ ہم درویش لوگوں سے تو شکوہ اور شکایت کر
جب اپنی لے میں آتے ہیں زمانہ بھول جاتے ہیں❤️
لکیروں کے فقیروں کو کہاں مل پائی ہے
منزل بھٹکتے رہتے ہیں!! منزل کو پانا بھول جاتے ہیں❤️
یہ کس کے لوٹ آنے کی دعائیں کرتے رہتے ہو
چلے جاتے ہیں جو اک بار ، آنا بھول جاتے ہیں❤️
سبھی کا درد سنتے ہیں سبھی کو آس دیتے ہیں
بس اپنا درد اوروں کو سنانا بھول جاتے ہیں❤️
ترے جیسوں کی فطرت کو میں اچھے سے سمجھتا ہوں
ورا شہرت په حال اپنا پرانا بھول جاتے ہیں❤️
