Damadam.pk
mr____perfaact's posts | Damadam

mr____perfaact's posts:

mr____perfaact
 

*مصروفیت میں بھی آتی ہے یاد تیری ...❤️🩹🥺*
*فرصت میں تیری یاد سے فرصت نہیں ملتی 💔🥹*

mr____perfaact
 

ٹشو نہ بنو کہ استعمال کے بعد پھینک دیے جاؤ
نشہ بنو تمہیں استعمال کرنے والا بھی برباد ہو جائے
good evening all

mr____perfaact
 

!!! جب کھونے کا وقت آتا ہے
🥀 تب پانے کی قیمت سمجھ میں آتی ہے

mr____perfaact
 

!!! ہم انتظار کے قائل نہ تھے مگر تم نے
!! لگا دیا ہمیں دیوار سے کھڑی کی طرح

mr____perfaact
 

جب رشتہ دیکھنے جاؤ تو لڑکی کی آواز ریڈیو
سے بھی سلو ہوتی ہے پتہ نہیں شادی کے بعد اچانک بوفر کہاں سے لگ جاتے ہیں 🔥😅

mr____perfaact
 

کچھ لوگوں کو ہم بہت اہمیت دے دیتے ہیں...
ہمیں لگتا ہے کہ وہ پہاڑ ہیں حالانکہ وہ شاپر ہوتے ہیں...!!!

mr____perfaact
 

❤دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم...❤
❤سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چھبتے...

mr____perfaact
 

حاصل کرنا کمال نہیں💯🖤
دل کے پاس رکھنا کمال ہے✌️🙂

mr____perfaact
 

جینے کا صرف یہی انداز رکھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔✌️🔥
جو تمہیں نہ سمجھے اسے نظر انداز ہی رکھو۔🔥

mr perfact
m  : mr perfact - 
Tell me 🙂🙂🙂
m  : Tell me 🙂🙂🙂 - 
Mr perfact
m  : Mr perfact - 
mr____perfaact
 

ہمارے ساتھ سلام دعا رکھیے
آپکی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا 😜

mr____perfaact
 

بہت اثر رکھتا ہے اس کی زباں کا ہر لفظ۔۔۔
کاش وہ مجھ سے ملنے کی دعا مانگے۔۔۔

mr____perfaact
 

لکھو تو کچھ ایسا لکھو کہ کاغذ بھی رونے پر مجبور ہو جائے
ہر لفظ میں وہ درد پیدا
کرو کہ بے وفا بھی وفا کرنے پر مجبور ہو جائے👈🌹