Damadam.pk
mr_chamchi's posts | Damadam

mr_chamchi's posts:

mr_chamchi
 

*🌷❣آج کی دوسری بات❣🌷*
*کسی کے دل سے اپنا دل مت لگاو کیونکہ دل بدل جاتے ہیں*
*دل لگانا ہے تو اللّٰہ سے لگاو کیونکہ اللّٰہ کبھی نہیں بدلتا بلکہ دل میں بس جاتا ہے*

mr_chamchi
 

توجہ فرمائیں
عید آرہی ہے اور لاک ڈاؤن کے پیشِ نظر خواتین جانے انجانے میں بند شٹروں کے اندر شاپنگ کرنے پر آمادہ ہو جائینگی۔ اور ہمارے ملک میں درندگی کس حد تک عام ہے اس سے آپ سب بخوبی واقف ہیں
مائیں 'بہنیں اور بیویاں سب کی ہیں اور ہر کوئی سمجھدار نہیں ہوتا
سمجھانے کی زمہ داری آپ مردوں پر ہے
زیادہ ایمر جنسی ہے تو اپنے محرم کے ساتھ جائیں
صدقہ جاریہ سمجھ کر ثواب کی نیت سے آگے شئیر کریں تاکہ کسی ماں بہن بیوی بیٹی کی عزت کسی درندے کے ہاتھوں خراب نا ہو جائے

mr_chamchi
 

*💫سنھری باتیں💫*
*123“ قانون بگڑے ہوئے افراد کے لیے ہوتاہے بگڑی ہوئی قوم کے لیے نہیں۔ بگڑی ہوئی قوم کی اصلاح صرف دعوت و تربیت سے ہوتی ہے*
*124“ انسان کی جہالت اصل مسئلہ نہیں ہوتی اصل مسئلہ جہالت کے باوجود اپنی بات پر اعتماد ہوتاہے*
🌴🌴🌴🌹🌳🌳🌳

mr_chamchi
 

🌹 *کچھ لوگ واقعی ہی بہت پر کشش ہوتے ہیں ہم سے ہماری خوشیاں، مسکراہٹیں سب کھینچ کر لے جاتے ہیں۔*

mr_chamchi
 

🌹 *وہ کام کرو جو صحیح ہے ناکہ وہ جو آسان ہے انسان جتنا آزاد ہے زندگی کے محدود ایام میں اپنے عمل، نیت اور نتیجہ کے حوالے سے جوابدہ ہے۔*

mr_chamchi
 

🌺💝سابقہ گناہوں کا کفارہ
📿☘رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس آدمی نے ماہِ رمضان کے روزے رکھے، اس کی حدود کا خیال رکھا اورجن امور سے بچنا چاہئے، ان سے بچ کر رہا، تو اس کا یہ عمل اس کے سابقہ گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔
📘 مسند احمد، 3659

mr_chamchi
 

#22#
جوشخص ایمان اور ثواب کی نیت سے رمضان المبارک کے روزے رکھتا ہے،اس کے گزشتہ گناہوں کو بخش دیا جاتا ہے(صحیح بخاری:38صحیح مسلم 760)

mr_chamchi
 

#15#
روزے کی حالت میں ،فضول کام ،جھوٹ،گالم گلوچ،بیہودہ مذاق ،ناشائستہ حرکتوں سے اجتناب کرنا چاہیے۔

mr_chamchi
 

🌼🌹رمضان کا قیام، تمام گناہ معاف
🌀🟣رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے ایمان کی حالت میں اور اجرو ثواب کے حصول کی نیت سے رمضان کا قیام کیا، اس کے پچھلے تمام گناہ بخش دیئے جائیں گے، اسی طرح جس نے ایمان کے ساتھ اور اجر و ثواب کی خاطر شب ِ قدر کا قیام کیا تو اس کے بھی پچھلے تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔
📘 مسند احمد، 3658

mr_chamchi
 

*✍تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے ؛؛؛ َََََ*؛
صبر ؛ شکر ؛ رزق حلال؛

mr_chamchi
 

❣️🤲🏻 🌙۔
*انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ہے کہ وہ اپنی ساری پلاننگ میں کبھی موت کو شامل ہی نہیں کرتا....!!!

mr_chamchi
 

❣️🤲🏻 🌙۔
*اگر کبھی مقصد میں ناکام ہو جائیں تو مایوس نا ہوں کیونکہ کسی بھی کتاب میں نہیں لکھا کہ پیروں میں قیمتی جوتے نا ہوں تو آپ چلنا چھوڑ دیں.....!!!!*
*🏡 گھر رہیں محفوظ رہیں 😷*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

mr_chamchi
 

*_🌹🍃آج کــــی انمول بــــات🍃🌹_*
انسان سبھی خوبصورت ہوتے ہیں مگر بہار کی خوشبو کسی کسی میں سے آتی ھے....!!!!
*_🌹🍃رمضــان المــبــارکــــ🍃🌹_*

mr_chamchi
 

💫 *جس نے دنیا کو جس قدر پہچانا اسی قدر اس سے بے رغبت ہوا دنیائے فانی کی لذتیں لینے سے عالم باقی کے اجرو ثواب میں کمی ہو جاتی ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

mr_chamchi
 

💫 *ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں کبھی شامل نہ کیجیئے جو آپ کو تب میسر ہوں جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

mr_chamchi
 

💫 *اگر خواتین نقاب کر کے باہر نکلیں اور ماسک مردوں کے لیے رہنے دیں تو ممکن ہے کہ ماسک کی قلّت پیدا نہیں ہوگی۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

mr_chamchi
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
اگر انسان *صابر* ہو تو
اس کے ساتھ کی گئی ہر
*زیادتی* کا جواب *عرش*
سے آتا ہے
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*

mr_chamchi
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زندگی میں مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں جنہیں ہمارے ایمان اور آخرت کی فکر ہو خیال رکھیئے گا ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼

mr_chamchi
 

*تک روزہ محبوب تیرے دا جاوے جان سو خالی*
*____*
*🌹___¦ 💞 ¦___🌹*
*ہووے نصیب نبیﷺ دا کلمہ موت شہادت والی*
*آمین💯*
*__👉💞🌹__*

mr_chamchi
 

*کبھی کبھی زندگی جینے کے لئے چند لمحات کافی ہوتے ہیــــں ... اور کبھی کبھی پوری زندگی بھی کم پڑ جاتی ہے .....!!!*💞💞💞