Damadam.pk
mr_chamchi's posts | Damadam

mr_chamchi's posts:

mr_chamchi
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*کوشـش* کریں بِنا *مطلب* کے
*اچھـے* بنیں مطلب سے تو بہت
سے اچھے بنے *پھـرتـے* ھیــــں
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*

mr_chamchi
 

صاف نیت سے مانگا جاۓ تو
اللٰہ نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے..

mr_chamchi
 

ماں کی خدمت انسان کو
اویس قرنیؓ بنادیتی ہے

mr_chamchi
 

محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔🤷♂
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔

mr_chamchi
 

*🔖ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ🔖*
~*🌽آج کــــی اچھــــی بـــات🌽*~
*📍🥀پیسہ آجانا یا مشہور ہو جانا کامیابی نہیں ہوتی پانچ وقت کی نماز پڑھنا اور اپنے رب کے قریب ہو جانا کامیابی ہوتی💯*

mr_chamchi
 

*🔖ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ🔖*
~*🌽آج کــــی اچھــــی بـــات🌽*~
*📍🥀سب سےبڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے...لوگوں كےدِل آپ صاف نہیں کرسکتے، مگراپنا دِل صاف رکھنا آپ كےاختیارمیں ہے💯*

mr_chamchi
 


❤ سیدنا کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ❤
السلام علیکم💕
رب کریم سے دعاہےمیری
کہ ایسی خوشیاں جودن میں آفتاب کیطرح روشن ہوں،
جوشام کوچاند کی مانند چمکیں ،
خداآپکےآشیانےکو پھولوں کیطرح مہکادے،
آپکی زندگی کوجنت کی مثال بنادے،
آمین یا رب العالمین🌹

mr_chamchi
 

🌺 *حیا ایمان کی شاخ!*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حیاء ( شرم ) ایمان کی ایک شاخ ہے" ۔*🔹
📗«سنــن النسائی -5009»

mr_chamchi
 

*نمازیوں کے لیے اچھی خبر*
اکثر لوگ نماز میں موبائل آف یا silent کرنا بھول جاتے ھیں اور پھر نماز میں رنگ بجتی ھے تو اپنی اور دوسروں کی نماز میں خلل پیدا ھو جاتا ھے پر اب ایسا نهیں ھو گا کیونکه ایک ایسا سوفٹ وئر آیا ھے جس سے نماز کے پانچوں وقت میں ھمارا موبائل آٹو میٹک silent موڈ پر چلا جائے گا اس سوفٹ وئر کو گوگل پلے سٹور سے فری میں ڈونلوڈ کریں اور اس کی سیٹنگ میں جا کر پانچوں نمازوں کے وقت 15 یا 20 منٹ کا silent سیٹ کریں انشاءالله ھر نماز کے وقت آپ کا موبائل آٹو میٹک silent موڈ پر چلا جائے گا پلیز اسے ڈاؤن لوڈ کریں اور دوسرے مسلمان بھائیوں کو بھی فارورڈ کریں
اور مجھے ھر نماز کے بعد دعاؤں میں یاد رکھیں
یهاں سے ڈاؤن لوڈ کریں.
https://play.google.com/store/apps/details?id=codematics.islamic.muslims.prayer.autosilent

mr_chamchi
 

*💎 سلسلة الأحاديث الصحيحة : (143) 💎*
🌹 أمير المؤمنين سيدنا عثمان بن عفان رضي الله تعالى عنه بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله وسلم نے فرمایا :
*« بے شک قبر منازل آخرت میں سے پہلی منزل ہے، پس اگر کوئی اس سے بچ گیا تو اس کے بعد جو منازل ہیں وہ اس سے آسان تر ہیں، اور اگر اس سے نجات نہ ہوئی تو اس کے بعد جو منازل ہیں وہ اس سے زیادہ سخت ہیں ».*
📘 [ صحيح الجامع : ١٦٨٤ ]

mr_chamchi
 

*📍تعلیم الحدیث بالتحقیق : (128)*📍
🍃 سيدنا ابوهریرة رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم نے فرمایا :
*« آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات (بغیر تحقیق کیے) بیان کر دے ».*
📜 |[ رياض الصالحين : ١٥٤٧ ]|

mr_chamchi
 

*اللّٰه کا کلام اگر پہاڑوں کو ریزہ ریزہ کر دینے کی تاثیر رکھتا ہے.*…
*تو پھر انسان کا دل کیا چیز ہے...*⁉
*تو جو چاہتا ہے کہ وہ ہدایت پا لے اس کا دل بدل جائے، پھر اسے چاہئے کہ اس کلام کو سمجھے اور سیکھے..!*♥️

mr_chamchi
 

لفظوں کے دانت نہیں ھوتے پھر بھی کاٹ لیتے ہیں اگر یہ کاٹ لے تو اس کے زخم عمر بھر نہیں بھرتے