خود اپنے ہی دم پر جینےکی عادت ہے مجھے
میاں جی
ہم نے سیکھا ہی نہیں سہارا لینا کسی اور کا
😎😎😎😎
❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣
یہ جو ڈوبی ھے میری آنکھیں اشکوں کے دریا میں۔
یہ مٹی کے انسانوں پر۔۔۔۔۔بھروسے کی سزا ھے۔۔