میں’’ آہ ‘‘لِکھوں،
تُو "ہائے" کرے۔۔
’’بے چین‘‘ لکھوں،
بے چین ہو تُو۔۔
پھر میں بے چین کا ’’ب ‘‘کاٹوں،
تُجھے چین زرا سا ہو جائے۔۔
ابھی’’ ع‘‘ لکھوں،
تُو سوچے مجھے۔۔!
پھر’’ش‘‘ لکھوں،
تِری نیند اُڑے۔۔!
جب’’ ق‘‘ لکھوں،
تُجھے کُچھ کُچھ ہو۔۔
مَیں’’ عِشق ‘‘لِکھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔تُجھے ہو
can't write full potry because of text limit
وہ سامنے تھا اور میں سوچتا رہا...
جو ذہن میں سوال تھے، کہاں گئے..
مجھے تو خیر عشق کھا گیا مگر...
جو تیرے سرخ گال تھے کہاں گئے...
تماشہ روز کرتے ھو--♥ وفاؤں کا جفاؤں کا,!!🖤
کبھی اُترو میرے دِل میں---مُحبّت سیکھ جاؤ گے.!♥
لطف آنے لگا ہے جفاٶں میں..!!
وہ کہیں مہرباں نہ ہو جاۓ..!!
تم نے احسان کیا تھا جو ہمیں چاہا تھا
اب وہ احسان جتا دو تو مزا آ جائے
جون ایلیا
عکس عکس گماں گماں خیال سارے مسترد
تو نہیں تو کچھ نہیں سوال سارے مسترد
کس لیے دیکھتی ہو . . آئینہ
تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو
قیامت ہیں ظالم کی نیچی نگھائیں !!!
خدا جانے کیا ہو جو نظریں اٹھا لے !!!
,محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے.____!!!!😊
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں......!!!👌
🃏
اشتہار لگا دو کہ دل میں جگہ خالی ہے
پہلے جو آیا تھا! کراۓ دار نکلا....
چھوڑ دنیا کے سب جمیلوں کو
آ میرے دل پہ حکمرانی کر
ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺑﮩﺖ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﯽ ﺗﺎﺛﯿﺮ
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻣﮕﺮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﻨﺎﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ
".."بس ایک لامحدود اداسی ھے۔۔۔۔
بے انتہا محبت____کے بعد
عداوَت بھری آنکھوں سے انداز مُخلصَانہ
مَیں وَار وَار صَدقے ہر وَار قاتِلانہ
اداس راتوں کو دیکھ کر...
مجھے محبت پہ ترس آتا ہے....
میری ذات خاک سہی
مگر میرا رب تو کریم ہے🔥
یوں نہ دیکھا کیجئیے "خدا" کے لئیے. 😘
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی 👌



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain