Damadam.pk
mr_shahzaib786's posts | Damadam

mr_shahzaib786's posts:

جانے کیا لکھا تھا اسے اضطراب میں 

قاصد کی لاش آئی ہے خط کے جواب میں
m  : جانے کیا لکھا تھا اسے اضطراب میں قاصد کی لاش آئی ہے خط کے جواب میں - 
خزاں کا دَور تیری بے رُخی کو کہتے ہیں..!!!
بہار تیری توجہ کا____ نام ہے جاناں..!!!
m  : خزاں کا دَور تیری بے رُخی کو کہتے ہیں..!!! بہار تیری توجہ کا____ نام ہے - 
اس نے لوٹ آنے میں اک عمر گنوا دی...!!

جس کو سو بار کہا شام نہ ہونے دینا...!!
m  : اس نے لوٹ آنے میں اک عمر گنوا دی...!! جس کو سو بار کہا شام نہ ہونے - 
Beleive in hard work..
m  : Beleive in hard work.. - 
It depends upon you
m  : It depends upon you - 
Beshak..
m  : Beshak.. - 
زندگی رہی تو ملاقات بھی ہو گی
m  : زندگی رہی تو ملاقات بھی ہو گی - 
Agree....?
m  : Agree....? - 
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے.. ؟
m  : تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے.. ؟ - 
We should control our tongues..... 😐
m  : We should control our tongues..... 😐 - 
Bilkul...
m  : Bilkul... - 
Agree.....?
m  : Agree.....? - 
mr_shahzaib786
 

دنیا نہ جان پائی کیسے ہیں اور کیوں ہیں
ہم سلجھے ہوئے مزاج کے الجھے ہوئے سے لوگ ⁦❤️⁩
#Syed_Shahzaib

mr_shahzaib786
 

تم مت کھولنا میری مــــــــــاضی کی کتابوں کو
جو تھا وہ رہا نہیں ، جو ہوں کسی کو پتا نہیں
#syed_shahzaib

mr_shahzaib786
 

کبھی یاد آو تو اس طرح
کبھی گنگناو تو اس طرح
میرا درد پھر سے غزل بنے
کبھی دل دکھاو تو اس طرح
میری دھڑکنیں بھی لرز اٹھیں
کبھی بھول جاو تو اس طرح
نہ سسک سکیں نہ بلک سکیں
کبھی چھوڑ جاو تو اس طرح
نہ اجڑ سکیں نہ سنور سکیں
کبھی یاد آو تو اس طرح

mr_shahzaib786
 

بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر
محسوس ہوا تم گزرے ہو انداز تمہارے جیسا تھا 💔💔
happy rain ☔ 😍

یہ سڑک وہاں جاتی ہے جہاں ٹوٹے ہوئے دل جوڑے جاتے ہیں۔۔۔ ❤
m  : یہ سڑک وہاں جاتی ہے جہاں ٹوٹے ہوئے دل جوڑے جاتے ہیں۔۔۔ ❤ - 
mr_shahzaib786
 

❤کتنا آسان ہوتا ہے کسی کو________اپنا کہنا مگر ..!!❤
❤جب تقدیر فیصلے سناتی ہے تو رُویا بھی نہیں جاتا ..!!❤

mr_shahzaib786
 

*یہ soryy بھی کیا لفظ ہے!..*😯👉🏻
*بندہ بولے تو بات ختم!!..*😏👉
*اگر ڈاکٹر بولے تو بندہ ختم!..😂🤣👆🏻*

mr_shahzaib786
 

ٹوٹی پھوٹی اک کشتی اور خشک سمندر دیکھا تھا
کل شب میں نے جھانک کے شاید اپنے اندر دیکھا تھا
*سید شاہزیب*