ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرز منافقت !!!
دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں ...🖤🥀
ہمت کر، صبر کر، بکھر کر بھی سنور جائے گا
💔یقین کر، شُکر کر، وقت ہی تو ہے گُزر جائے گا
ہم مصروف کیا ہوے
انہوں نے مہبوب ہی بدل ڈالا🤣
بات کوئی آپکی کب ٹالی ہے🙂
آپکا چھوڑنا بھی سر آنکھوں پر.......... 🥀🖤
تیرے تکبر سے زیادہ گستاخ ہے لہجہ میرا🔥
🌚میرا ظرف نہ آزما مجھے خاموش رہنے دے🖤
کسی نظر کو تیرا
انتظار آج بھی ہے😣
سورج سے چال چل کے بیاباں کی دھوپ نے
اک بے کفن درخت کا سایہ چرا لیا
( محسن نقوی )
قسم کھائی ہے ہم نے بارہا خاموش رہنے کی
مگر گھٹ گھٹ کے رہنے کی ابھی عادت نہیں ہوتی
👏💔
اسے اب قہقہوں میں دفن کر دو۔۔🥀
یہ خاموشی بہت کچھ جانتی ہے۔۔۔🖤
بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں🖤S@!N❤...
#سچا رشتا ڪجھ ناھن گھرندا*
#سواء وقت عزت ۽ محبت جي❤
بس_اک_نگاہ_سے_ہم_خرید_لیں_انہیں🔥
جنہیں_ناز_ہے_کہ_وہ_بکتے_نہیں..😎😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain