mr_william : مذاق سے ہٹ کر ہم لوگ اتنے بے شرم ہو چکے ہیں کہ ہم کو شرعی نکاح کا ہونا اتنا... MORE▼عجیب لگ رہا ہے جیسے کوئی بہت انوکھی بات ہو گئی یعنی برائی ناجائز تعلقات اتنے عام ہو گے ہیں اور بے حیائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ اچھائی اب کبھی کبھار نظر آتی ہے اس لیے عجیب نظر آتی ھے کل سے سوشل میڈیا پر عجیب و غریب قسم کی ذھنیت ابھر ابھر کر سامنے ائی پھر ہر بات میں کہتے ہیں کہ سب امریکا کی سازش ہے یہودئی لابی ہے یہ وہ واحد راستہ ہے نکاح کا جو جائز اور اللّه کا حکم ہے اور اس کا مذاق اللّه کے احکام کا مذاق ہے انسان کی کیا اوقات ہے کہ ان کے حکم کا مذاق اڑاۓ. ٹھیک ہے مجبوری ہوتی ہے نہیں کر سکتے لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ کرنے والوں کا مذاق بنایا جاۓ They're Just 18's and got married ❤️ نکاح کو عام کرو زنا خود ہی ختم ہو جاۓ گا۔ - 71 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
mr_william : یارانِ جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت جنت کسی کافر کو ملی ہے، نہ ملے گی - 71 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
mr_william : یارانِ جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت جنت کسی کافر کو ملی ہے، نہ ملے گی - 71 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
mr_william : یارانِ جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت جنت کسی کافر کو ملی ہے، نہ ملے گی - 71 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT