Damadam.pk
mr_william's posts | Damadam

mr_william's posts:

m  : Punctuation Marks - 
m  : Good way ,.,., - 
m  : Don't say | Say - 
m  : Stretch your ring finger... - 
m  : کرونا واءرس - 
m  : Library ,.,., - 
mr_william
 

آسٹریلیا کے جانوروں کے لیے لاکھوں دعائیں کرنے کے بعد آؤ چین کے لوگوں کے لئے بھی مخلصانہ دعائیں کریں.. مذہب میں کونسی کھانے والی چیزیں حلال ہیں اور کونسی حرام وہ بعد میں انہے بتا دیں گے.. اور اس کا فیصلہ بھی بعد میں کر لیں گے کہ کورونہ وائرس چمگاڈر کھانے سے لگا یا چوہے... کیونکہ میں نے پڑھا ہے کے سینکڑوں وائرس مرغی کا گوشت اور گائے بھینس کا گوشت کھانے سے بھی لگتے ہیں.. اور یہ سارے گوشت حلال ہیں. صرف اپنے مذہب کو درست ثابت کرنے کیلئے من گڑھت کہانیاں بنانے سے گریز کریں.. ہمارا مذہب ان چھوٹی چھوٹی تصدیقوں کا محتاج ہر گز نہیں...میرا مذہب انسانیت سکھاتا ہے. اگر آپکا نہیں سکھاتا تو میرا اور آپکا مذہب الگ الگ ہیں.
اللہ تعالیٰ ان سب پر (ہدایت کے ساتھ) رحم فرمائے آمین۔

m  : Every ,.,., - 
m  : Up up up .... - 
m  : So You Think... - 
m  : Effects Of Sin - 
m  : They lived ,.,., - 
m  : Clothes Names - 
m  : Makhraj is one of the Basis of Tajweed, which the rest of the rules and - 
m  : Introduction Dialogue - 
m  : ،،، انا بخىر - 
m  : Recite ,.,., - 
m  : Surah , . , - 
m  : Past - Present - Future - 
m  : Fruit , , , -