*یقــــــــــین* کرو کوئی *کسی* کا نہـــــیں ھوتا
*دل* کے دو حــــــرف ہیــــــــــں
وہ بھی *جدا جـــــــدا*___!!
*کیا کہا؟ ساتھ نبھاۓ گا محبت میں میرا*
*دیکھ اس وقت تو جذبات میں آیا ہوا ہے*
*جون ایلیا*
اک تجھ کو دیکھنے کے لیے بزم میں مجھے
اوروں کی سمت مصلحتا ً دیکھنا پڑا
افسوس کوئی پوچھتا نہیں دل کا حال فراز
ہر کوئی کہہ رہا ہے تیرے رنگ کو کیا ہوگیا
!!!...ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻮﺝ ﻣﯿﮟ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺭﻭ ﭘﮍﮮ
!!!...ﯾﻮﮞ ﺁ ﮐﺮ ﺗﯿﺮﮮ ﺧﯿﺎﻝ ﻧﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ
کچھ تیرا عشق کچھ تجھے ملنے کی حسرت جاناں .... ؛
تیری چاہہت کے سوا میری زندگی میں رکھا ہہی کیا ہہے .....!!,.
زندگی روز مجھ سے پوچھتی ہے
آخری شعر ہو چکا_____ تو چلیں
“منافقت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے”
دل بڑا کیجیے ہمارا مقابلہ کیجیے🗡
اس کو دیکھا تو رکھ دی چاےُ
اور اس کا کیا احترام کروں
سانوں خوف نئیں شاکر دشمن دا
سانوں یار دی یاری کھا گئی اے !!
کہاں سے لائیں ھر روز اک نیا دل
توڑ نے والوں نے تو تماشہ بنا رکھا ہے.
سـارے تـعـلـق نبـھا رھـے ھـو
پـاگل ھـو ، یـا بنـا رھــے ھـو
جو تُمہیں سچ میں چاہے گا
وہ تُم سے کُچھ نہیں چاہے گا 🌺🌺
کاش اتنے وفا دار بھی ہوتے
جتنے لوگ حسین ہوتے ہیں
ان کو غرورِ حُسن ہے ،مجھ کو غرورِ عشق
وہ بھی نشے میں چُو ر ہیں میں بھی پیئے ہو ئے
#بــــــــــس ایک بات کا #خیال رکھیے گا 🍂🌼
#محبــــــــتوں کی #قضائیں نہیں #ہوتیں🍂🌼🍂
#زندگی پھر کبھی نہ _______مسکرائی #بچپن کی طرح
میں نے #مٹی بھی جمع کی ___ #کھلونے بھی لےکر دیکھے
وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ
💔
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے..........
💔
*بدلے ہیں انداز انکے*__
*کچھ اس انداز سے*
*کہ اب وہ بڑے انداز سے*
*نظر انداز کرتے ہیں* !!
*امید چھوڑ دی ہے تم سے*
*لیکن محبت نہیں*💯✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain