Damadam.pk
mrkhan-11's posts | Damadam

mrkhan-11's posts:

mrkhan-11
 

تُو خود بتا کیا تیرا مُسکرانا بنتا ہے؟
میں رو رہا ہوں تیرا چُپ کرانا بنتا ہے
اُنگلیاں پھیر کر بھی حل نہیں ہوتا ھے اگر
ایسے حالات میں تو سر دبانا بنتا ہے
تُم جو کہتے ہو کہ ہر بے وفا پہ لعنت ہو
یوں تو پھر آپکا بھی مُنہ چُھپانا بنتا ہے

mrkhan-11
 

ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی💔💔
کبھی مہک جاتا ھوں کبھی بہک جاتا ھوں💔

Social media post
m  : My post like - 
Motivational Quotes image
m  : My post - 
Sad Poetry image
m  : My post - 
mrkhan-11
 

مُجھ سے کر کے اپنی مصروفیت کا
بہانہ ، وہ مسلسل کِسی اور سے رابطے
میں تھا..🖤

وہ بہت سلیقہ رکھتے ہیں ❤️
ہاں!! محبت سے مکر جانے کا 🖤
m  : وہ بہت سلیقہ رکھتے ہیں ❤️ ہاں!! محبت سے مکر جانے کا 🖤 - 
mrkhan-11
 

اے زندگی جا ڈهونڈ کوئی بچهڑ گیا ہے ہم سے
اور سن اگر وہ نا ملے تو تم بهی لوٹ کے مت آنا