Damadam.pk
mudassarshah's posts | Damadam

mudassarshah's posts:

mudassarshah
 

عرض کیا ہے 🌟❣️۔۔
عشق،محبت،جدائی،تنہائی۔۔۔۔۔۔۔
مگرحاصل توکچھ بھی نہ ہوا۔
mmswrites

mudassarshah
 

عرض کیا ہے ۔
.استاد تو سبھی "اچھے" ہیں مگر
جو "روح" کو جگا دیں ان کا 'مقام' ہی
الگ ہے۔