Damadam.pk
mudassir_hussain_007's posts | Damadam

mudassir_hussain_007's posts:

m  : mudassar hussain - 
mudassir_hussain_007
 

بیوی شوہر سے رات کو بغیر میک اپ کے اپنے بال کھولے پوچھتی ہے
جانو! میں کیسی لگ رہی ہوں؟
شوہر:
قسم سے بیگم۔۔۔۔۔۔
اگر آیت الکرسی یاد نہ ہوتی تو آج میں نے مرجانا تھا۔۔۔۔
😂😂😂😂😂😂😂😂😂

mudassir_hussain_007
 

اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے🤔
تو آپ شادی کرلیں ۔😂😂😂آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی😁🤗😉

mudassir_hussain_007
 

ایک آدمی *ھاتھ دھو کر* ایک عورت کے پیچھے پڑا تھا 😀😀
عورت نے جب، *منہ دھو کر* دکھایا
تب جاکے معاملہ ٹھنڈا ہوا 😜😜😜😜😜

mudassir_hussain_007
 

ٹیچر :
بھینس دُم کیوں ہلاتی ہے؟😊
پٹھان :
سائنس کے اصول کےمطابق
دُم میں یہ طاقت نہیں ہوتی کہ وہ بھینس کوہلا سکے
😂😂