👀👀👀 اکھاں تینوں وکھیا تے ہو گیاں تیریاں
میریاں تے ساہواں ہنڑ رہیاں نیں او میریاں۔
😑😑
🦙🦙
تسلیوں سے، تشفیوں سے
دلاسوں اور ڈھارسوں سے
ہمارے لہجے
تمہیں ہمیشہ بھرے ملیں گے
کبھی جو دو رُخے منظروں سے اوب جاؤ
تو ہم سے ملنا
کہ اِس دام گاہ کی پُر فریب راہ میں
ہمارے جیسے دریدہ دامن
خدا گواہ ہے، کھرے ملیں گے
🥀
ہم بھی گزرے ہوئے کل کی طرح
گزر جائیں گے ..
پہلے ہر روز کسی کو ..
پهر کبهی کبهی کسی کو ..
پھر کبهی نہ کبھی کسی کو ..
پهر کبهی نہ کسی کو ..
یاد آئیں گے
🥀😑😑
توں وادا تختیاں پڑھسیں قبراں توں۔۔
تینوں یاد آساں پر لبھساں کوئی نا۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain