Assalamualaikum friends how are you all friends
Good morning
1on1 follow me all friends ❤️
Friendship all friends ❤️
- mita diya gya -
Good morning friends
Follow me all friends ❤️
کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں
کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا ......تھا
یہ خدوخال بھی ہمارے یونہی نہیں بگڑے
ہمارے ساتھ بھی محبت کا حادثہ ہوا ..تھا
پاگل کردیتی ہے محبت,ہر محبت کرنے والے کو
کیوں کہ
عشق ہار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا
Assalamualaikum friends
تیری پیشانی پہ تحریرِ پیامِ عید ہے
شام تیری کیا ہے صبح عیش کی تمہید ہے
اس محبت کی کتاب کے بس دو ہی سبق یاد ہوۓ
کچھ تم جیسے آباد ہوۓ کچھ ہم جیسے برباد ہوۓ
نہ ظاہر ہوئی تُم سے،،،نہ بیاں ہوئی ہم سے🍁💔
بس سُلجھی ہوئی آنکھوں میں اُلجھی رہی محبت۔۔!!💔
غیر کے دل میں گر اترنا تھا
میرے دل سے اتر گئے ہوتے
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*💞عورت کی عزت اگر نہی کرنی تو مت کریں لیکن چار لوگوں میں بیٹھ کے اسے بے عزت بھی مت کریں💞*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*🤍💞ﺯﻧﺪﮔﯽ کی ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﺑﺲ ﺍﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﺭﺩﮔﺮﺩ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﭘﮭﯿﻠﯽ ﺭﮨﮯ..💞🤍*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
Assalamualaikum
How are you
کی محمداﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
علامہ محمد اقبال
عید کے دن کی طرح تم نے مجھے ضائع کیا
میں تو سمجھتا تھا محبت کی طرح گزارو گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain