آنکھوں میں تھکن روح پہ بوسیدگی چھائی
آجاؤ کرا دو نہ ہمیں دید مبارک
مسجد سے نکلتے ہی فقط تم سے کہوں گا
اے زہرہ ,جبیں دل کی مکیں عید مبارک💕
Eid Mubarak ❤️❤️❤️
Chand rat Mubarak ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
شہر کی بے چراغ گلیوں میں
زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی
Sunday enjoy
ہم بھی زندگی جیسے ہیں😚❤️
ایک بار ملتے ہیں بار بار نہیں 😏🔥
دن ہے تو رات بھی ہوگی
بادل ہے تو برسات بھی ہوگی
غم نہ کر میرے دوست
زندگی ہے تو ملاقات بھی ہوگی
💔🥀
کسی کو پسند أنا بہت أسان ہے
ہمیشہ اس کی پسند رہنا مشکل ہے 🎶🔥
جب ترا ساتھ میسر تھا سرِ راہِ سفر
میں نے سوچا ہی نہیں تھا کہ تھکن کیا شے ہے
رونے والوں کو مگر علم کہاں ہے اس کا
مسکرانا کسے کہتے ہیں یہ فن کیا شے ہے
دل کو اتنا سستا مت بناؤ "
کہ دو ٹکے کے لوگ کهیل کر چلے جاۓ "
آپ جو اتنا مسکراتے ہیں
اتنی خوشیاں کہاں سے لاتے ہیں 🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain