Damadam.pk
musho.55's posts | Damadam

musho.55's posts:

musho.55
 

_جون ایلیاء لکھتے ہیں؛_
_وہ زمانے میں ڈھونڈ رہا ہے مجھ سے بہتر_
_وہ جس کے لیے میں نے زمانہ ہی چھوڑ دیا_

musho.55
 

Aslamoallikum

musho.55
 

*اب رونا بھی چھوڑ دیا اُن کے لیے یہ سوچ کر کہیں*
*خدا اُن سے میرے آنسوں کا حساب نہ لے لے

musho.55
 

Aslamoallikum

musho.55
 

Aslamoallikum.kesy hai ap

musho.55
 

_خیال تیرا بھی جان لیوا ہے مگر_
_تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے_

musho.55
 

*ٹھیک ھے صبر کر لیا میں نے
*پھر بھی اس شخص کی کمی تو ھے.

musho.55
 

*_تمہارے انتظار کی جستجو اور یہ اکیلا پن.!!_*
*_تھک کر مسکرا دیتے ہیں جب رویا نہیں جاتا

musho.55
 

صفحہ صفحہ کر کے پڑھ گیا مجھے
کــمال شخص تھـا۔۔۔۔ بے زبان سـا

musho.55
 

ہمدردی نہ کرو مجھ سے اے میرے ہمدرد_
وہ بھی بڑے ہمدرد تھے جو درد ہزاروں دے گئے

musho.55
 

*میری حسرت ہے کہ تم مجھے مِل جاو۔ میری دُعا ہے کہ تُمہارے نہ ملنے پر میں مَر جاؤں۔"

musho.55
 

_میری پلکوں کا اب نیند سے کوئی تعلق نہیں رہا_
_میرا کون ہے یہ سوچنے میں رات گزر جاتی ہے-

musho.55
 

_میری پلکوں کا اب نیند سے کوئی تعلق نہیں رہا_
_میرا کون ہے یہ سوچنے میں رات گزر جاتی ہے-

musho.55
 

کسی کو تو راس آئیں گے ہم
کوئی تو سادگی پسند ہوگا

musho.55
 

میں ابھی پہلے خسارے سے نہیں نکلا ہوں
پھر بھی تیار ہے دل دوسری نادانی پر
کسی بھی وقت بدل سکتا ہے لمحہ کوئی
اس قدر خوش بھی نہ ہو میری پریشانی پر

musho.55
 

welcome back to me. .q1

musho.55
 

takleef bht hai kaha sy start kro kuch pta ni jis din start mila btao ga sub kuch

musho.55
 

good morning 🌞🌄

musho.55
 

kio hai

musho.55
 

Aslamoallikum