گیم ٹائیم۔😁✌😊 #اپنے پیدائش کے مہینے کے مطابق سوال کا جواب دیں😂😂😂😂😂😂 #جنوری: کیا آپنے کسی سے مار کھائی ہے😂 #فروری: آپ کااصلی نام کیا ہے؟ 😜 #مارچ: آپکو غصہ کس بات پر اتا ہے ؟😀 #اپریل: کوئی دکھ زندگی میں ؟🙄 #مئی: آپ کی عمر کتنی ہے؟ #جون: آپ کا پسندیدہ رنگ کیا ہے؟ 😊 #جولائی: آپ کی تعلیم؟ 🙈 #اگست: اپنی پسند کا کوئی شعر سنائیں ؟ 😂 #ستمبر: کیا آپ سنگل ہو؟😜😜 #اکتوبر: اپنی پسند کی کوئی ڈش بتائیں 😀 #نومبر: آخری دفعہ ماما سے ڈانٹ کب پڑی تھی؟ 😎 #دسمبر: کیا آپ کبھی فیل ہوے ہیں امتحان میں ؟ @everyone