ساس نئی نویلی بہو سے: مجھے پورا بھروسہ ہے کہ تم کچن سنبھال لو گی۔۔۔۔
بہو کچن میں گئی اور برتن ٹوٹنے کی آواز آئی
ساس: کیا توڑا
بہو: بھروسہ😂😂😂
ہم لڑکیوں کی زندگی تب مشکل ہو جاتی ہے
جب ساتھ والی آنٹی آ کر امی کو بتاتی ہیں
😂😂🤣😂😂🤣
میرے گھر میں تو سارا کام میری بیٹی کرتی ہے
سوشل میڈیا پر انگلش مار نے والی لڑکیاں
شادی پر کہہ رہی ہوتی ہیں
امی وڈی بوٹی پائیں😂😂😂😂