،،،'"اس سال کا سفر بھی کچھ یوں گزر گیا.."" ""کچھ اپنے انجانے ہوگۓ"" ",,,کچھ انجانوں کو اپنا کر گیا'"" !....آپ سال بدلتا دیکھ رھے ہیں!"... !!...میں نے سالوں بھر لوگوں کو بدلتے دیکھا ہے...!! ..,, دھیرے دھیرے سب چھوڑ کے چلے جاتے ہیں,,... ,,...دسمبر تو صرف ایک مہینہ ہے...'"" ',','چھوڑ گیا پرانے سال کی طرح,','... ....,,,پرانے یار بھی !!....اسے نیا سال بھی مبارک اور نیا یار بھی...!!