Damadam.pk
muskan-ali-hi786's posts | Damadam

muskan-ali-hi786's posts:

muskan-ali-hi786
 

بہت قریب سے انجان بن کر گزرا ہے 😕
مرشد 💞
وہ جو بہت دور سے پہچان لیا کرتا تھا👀🤕

muskan-ali-hi786
 

سنا ہے اتنی مدت میں تو پتھر بول پڑتے ہیں،
تیری تصویر میرے ساتھ باتیں کیوں نہیں کرتی،

muskan-ali-hi786
 

✨💠آج کی خوبصورت بات💠✨

🏵️ کچھ لوگ *قسمت* کی طرح ہوتے ہیں جو *دُعا🤲* سے ملتے ہیں اور کچھ لوگ *دُعا🤲* کی طرح ہوتے ہیں جو مل جائیں تو *قسمت* بدل دیتے ہیں😊
*🌺سُبْحَانَ الله وَالْحَمْدُلله وَلَا إِلَهَ إِلَّا الله وَالله أَكْبَرُوَلَاحَوْل وَلَا قُوَّةإِلَّابِاَلله*💐
*🌼 جَزَی اللہُ عَنّاَ مُحَمَّدًا مّاَ ھُوَ اَھْلُہٗ*🌻
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ

muskan-ali-hi786
 

Ye jo qisy kahaniun me hota h na...
ye dard nh hota,..
bhala dard bhe koe qisa hota h,,,
:-]

muskan-ali-hi786
 

یہ دنیا ہے یہاں سب کو خاص کی تلاش ہوتی ہے اور بظاہر سب کہتے کہ ہمیں صورت سے فرق نہیں پڑتا لیکن بات ہر کوئی شکل دیکھ کر ہی کرتا ہے

muskan-ali-hi786
 

اللہ تعالی نئے سال “2022 ” کو
ہر ذی روح کیلئے امن و سکون والا
سال بنائے، آمین
⁦‪PeaceOnEarth‬⁩

muskan-ali-hi786
 

جو شخص آپکو اپنا وقت دیتا ہے اُسکی ہمیشہ قدر کریں کیونکہ وہ آپکو اپنی زندگی کا وہ حصہ دیتا ہے جسے وہ کبھی واپس نہیں لا سکتا!

muskan-ali-hi786
 

_کبھی کبھار صرف دعا چاہیے ہوتی ہے،
دل اتنا اداس ہوتا ہے کہ جی چاہتا ہے کائنات کی ہر چیز ہمارے لیے دعا کرے..😪

muskan-ali-hi786
 

شکر ہے لڑکے نقاب نہیں کرتے
ورنہ لڑکیوں نے سوچ سوچ کر مر جانا تھا 🤔🤔🤔
ہاےکمینہ کیسا ہوگا😂😂😂🙊🙊

muskan-ali-hi786
 

جو شخص خود کو وقت دینے لگتا ہے خود پہ غور کرتا ہے اسے دوسروں کی تنقید کم سے کم سننا پڑتی ہے۔
اور جو ہر وقت دوسروں کی ٹوہ میں رہتا اس کی اپنی خامیاں بڑھتی چلی جاتی ہیں۔

muskan-ali-hi786
 

اگر نصیب دُنیا کے کسی بھی بازار میں بِكتا ہوتا
تو دُنیا کا ہر باپ اپنا آپ بیچ کر بھی اپنی بیٹی کے لیے خرید لیتا...

muskan-ali-hi786
 

٫٫٫داد پانے کو کون لکھتا ہے،،،😏
٫٫٫ہم تو لکھتے ہیں کہ،،،
٫٫٫شاید وہ پڑھیں،،،😔🥀
🌻..M..🌻

muskan-ali-hi786
 

میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂 😁🙈 باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂 😂

muskan-ali-hi786
 

یہ جو کہتے ہیں نا
عشق نے نِکمّا کر دیا
بندہ پوچھے پہلے کیہڑا تُسی ڈی سی لگے سی🙄

muskan-ali-hi786
 

پاکستانی ساس شادی سے پہلے : ہاے میری بہو کی آنکھیں کتنی پیاری ہیں
👇
شادی کے بعد :مج دے ڈیلیاں والی ویکھ دی کنج اے 😂😂

muskan-ali-hi786
 

توبہ کے امید پر ہو چکے بہت گناہ یا رب 🙏
مهلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر

muskan-ali-hi786
 

رشتہ دیکھنے والی آنٹی کہتی ہے ہمیں آپ کا لڑکا پسند نہیں🥺😥 اور امی کہتی ہیں💕🙈
پسند تو ہمیں بھی نہیں اب کیا گھر سے باہر نکال دیں😩😥💔

muskan-ali-hi786
 

جب چلنا نہیں آتا تھا تب کوٸی گرنے نہیں دیتا تھا
اب چلنا آتا ہے تو ہر کوٸی گرانے میں لگا ہے muskan

muskan-ali-hi786
 

🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
وہ کونسی چیز ہے جو پہلی بار مفت میں ملتے ہیں اور دوسری بار بھی مفت میں ملتے ہیں
مگر تیسری بار پیسوں سے ملتے ہیں 🤔🤔🤔🤔

muskan-ali-hi786
 

Suna h tm hijar guzar aey ho,,,,
btao ak lamhy mn kitni sadiyan hoti hn,? ? ?