!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!
Sab K Hote Hue Bhi Tanhai Milti HaiYaado Mein Bhi Ghum Ki Parchai Milti HaiJitni Bhi Dua Karte Hain Kisi Ko Panay KiUtni Hi Ziyada Un Se Bewafai Milti Hai
اب کوئی مجھ کو دلائے نہ محبت کا یقین
جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گئے ۔
باکمال لوگوں سے بےمثال عشق تھا۔۔۔
منفرد تھی بہت وحشتیں دیدارِ یار کی۔۔۔
سیاہ راتوں میں چاندنی مثال عشق تھا۔۔۔🔥
میرا قبیلہ فقط نفرت کا قبیلہ ہے
کہ اس کا بانی محبت میں مارا گیا تھا
🙂
زور زبردستی سے چلتا نہیں کوئی تعلق کسی سے
پرندے کو کبھی پنجرے سے محبت نہیں ہوتی
وفاؤں کے کناروں کی امید پر نہ بیٹھ جانا
بے وفائی کا دریا جب بہتا ہے تو کنارے والے بھی ڈوب جاتے ہیں.💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain