Damadam.pk
muskanOO's posts | Damadam

muskanOO's posts:

muskanOO
 

تجھ سے بچھڑ کے سانس تو چلتی رہی مگر
میں خود کو زندہ دیکھ کے حیرت سے مر گیا...

muskanOO
 

*لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے🙃*
*کبھی مذاق، کبھی تماشہ💔*😥😥
😁😁😁👆👆😢😢😢

muskanOO
 

*محبّت اور__________ابر جیسی؟؟ارے نہیں!!!*
*محبّت درد جیسی،،،صبر جیسی،،،،قبر جیسی*

muskanOO
 

🍁کبھی آنسو😥کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں🤲کا اٹھ جانا.💔🍁۰-• 🍁خواہشیں ادھوری😞ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے.💯🔥🥀🍁"

muskanOO
 

آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔💔😏😏

muskanOO
 

*اس ایک شخص کی جدائی سے*
*ہر اک شخص ــــــ زہر لگتا ھے*

muskanOO
 

شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے

muskanOO
 

ہاۓ وہ بھی کیا زمانے تھے😕
تجھے دیکھنے کے سو💯بہانے تھے🙄😞👀

muskanOO
 

کوئی لاکھ رکاوٹ بنے پر ملنے والوں کو اللہ ملواہی دیتا ہے۔۔۔!!!👩❤️👨🥰

muskanOO
 

ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﮈﺭ ﺳﮯﺍﺱ ﮐﮯ
ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮈﮬﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻧﺪ ﺩﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞ ۔۔

muskanOO
 

دل♥اور قسمت🙌🏻کی کبھی آپس میں نہیں بنتی🙅🏻
جو لوگ دل میں ہوتے ہیں🖤 وہ قسمت میں نہیں ہوتے💔

muskanOO
 

اے زندگی تجھے کیا کہوں 🤔
میرے ساتھ تو نے کیا کیا💘
جہاں آس کا کوئی دیا نہیں🪔
مجھے اس نگر پہنچا دیا🖤
نہ میں بڑھ سکوں🚶♀ ،نہ میں رک سکوں✋🏼
نہ دل کی بات سمجھ سکوں💭
نہ کسی کو کچھ بھی کہ سکوں🙊
تجھے کیا کہوں تونے کیا کیا🤔🙉
مجھے منزلوں کی خبر تو دی🗞
🏁♟️پر راستوں میں الجھا دیا
اے زندگی تجھے کیا پتا🧬🤔
یہاں کس نے کس کو گنوا دیا🔎😳💔
اے زندگی تجھے کیا کہوں💭🤔
میرے ساتھ تونے کیا کیا🙊💔

muskanOO
 

Kuch km c hai zindagi,😔 hum roothai tum nai manaya nahi😟🙅🏼♀🙎🏻♀🙍🏻♀, hum chali gae zindagi se🚶♀, tum nai hamain bulaya nahi🗣, kiya sach main itnai bure thai hum,🙍🏻♀? Tumhare ho ker jiye hum hamesha,👫🏻 or tumnai hamain apnaya nahi💔💘😖:;...!!!

muskanOO
 

What is better?
👍🏻🤏🏻. ❤👫🏻
Single. Relationship

muskanOO
 

Wo jo dil main tera mukaam hai,❤
Kisi aur ko wo diya nahi,🤏🏻
Wo jo rishta tujh sai hai ban gaya,👫🏻
Kisi or sai wo bana nahi,🙅🏼♀
Wo jo piyar tujh se hogaya,👩❤👨
Kisi or sai wo hua nahi,🙉
Wo jo raz tujh sai hai kah diya,🗣
Kisi or sai wo kaha nahi,😶
Wo jo sukh mila teri zat sai,😌
Kisi or sai wo mila nahi,💕
Tu basa hai jis tarah ankhon main,👀😍
Koi or asa basa nhi,🤎
Tu hua jitna kareeb,🤍
Koi or itna hua nahi,🖤
Tera nam hai dil main jis tarah,💜
Koi nam asa likha nahi;,.!!!!!!✍🏻

muskanOO
 

بر باد کر دیا دو نو ں کی لڑائی نے مجھے
نہ عشق ہار مانتا ہے نہ دل شکست کا عادی ہے۔

muskanOO
 

اگر تلاش کروں تو مل ہی جائے گا
مگر تمہاری طر ح کون مجھ کو چا ہے گا۔

muskanOO
 

میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے ہوتا ہے ___، چلتا ہے ___، زندگی ہے💔😃

muskanOO
 

ماں کی ممتامت پوچھو!!!
چڑیاسانپ سے لڑجاتی ہے۔

muskanOO
 

تمہیں معلوم ہے جاناں !کہ تم بھی ایک قاتل ہو میرے اندرکااک ہنستاہواانسان تم نے مارڈالاہے۔