Damadam.pk
muskanOO's posts | Damadam

muskanOO's posts:

muskanOO
 

Nazar jb us sy milti th, me khud k0 bhul jta th.
Bs ek dhrkn dhrkti th,me dil k0 bhul jta th.
Usy milne se phly m bht sajta sanvrta th,mgr jb w0 sanvarti th m khud k0 bhul jati th.
M aksar y kehta th" m tmse pyr krta hu,mgr jb w0 ye kehta thi me duniya bhul jata th..

muskanOO
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯

m  : I miss you - 
m  : کشمیر ڈے 😔 - 
muskanOO
 

نہ جانے کہاں سے آتا ہے لوگوں میں غرور
آخر ہم بھی تو اسی خدا کہ بنائے ہووےہیں

muskanOO
 

ماں اک تیرا ہی پیار سچا ہے
باقی سب کی تو شرطیں ہی بہت ہیں

muskanOO
 

غیر پھر غیر درگزر کردے
کون روکے زباں اپنوں کی

muskanOO
 

سپنے وہ ہوتے ہیں جو سونے نہیں دیتے
اپنے وہ ہوتے ہیں جو رونے نہیں دیتے

muskanOO
 

اپنوں کی چاہتوں میں ملاوٹ اس قدر
تنگ آکر دشمنوں کو منانے چلا گیا

muskanOO
 

آشیانا بنائیں بھی تو کہاں بنائیں
صاحب
زمیں مہنگی ہو گئ اور دل❤ میں کوئ جگہ نہیں دیتا
😔

muskanOO
 

غیر پھر غیر درگزر کردے
کون روکے زباں اپنوں کی

m  : 🌹🌹🌹so sad🌹🌹🌹 - 
muskanOO
 

ملنے کی طرح مجھ سے وہ پل بھر نہیں ملتا
دل❤ اس سے ملا جس سے مقدر نہیں ملتا

muskanOO
 

عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھوں عشق کو
کیسے تڑپے کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں

muskanOO
 

میں نے اس رات بھی تمھیں مانگا ہے
جس رات لوگ صرف اپنی بخشش کی دعائیں مانگتے ہیں

muskanOO
 

رہتے ہیں غرق ان کے تصور میں شب و روز
اک دن ہماری جان مہبت میں جاۓ گی

muskanOO
 

ہم مریدوں کو یوں مراد ملی
وہ نہیں صرف اس کی یاد ملی

muskanOO
 

کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی
میں مر جاوؤں اور تم دفنانے آؤ

muskanOO
 

کیا خبر تھی کہ ہم کو مہبت ہو جاۓ گی
ہم کو تو بس اس کا مسکرانا اچھا لگا تھا

muskanOO
 

میری طرح ذرا بھی تماشا کیۓ بغیر "شہزاری
" رو کر دکھاؤ آنکھ کو گیلا کیے بغیر😭